Categories: بھارت درشن

بی جے پی کو جھٹکا ،دو معروف ہستیاں ترنمول کانگریس میں شامل

بی جے پی کو جھٹکا ،دو معروف ہستیاں ترنمول کانگریس میں شامل

کولکاتہ،15فروری(انڈیا نیرٹیو)

درج فہرست ذات کے معروف لیڈر دیپک رائے سبرت رائے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) چھوڑ کر اتوار کو ترنمول کانگریس میں شامل ہوگئے۔ ترنمول کانگریس نے بتایا کہ یہ تینوں ترنمول بھون میں پارٹی کے ریاستی یونٹ کے جنرل سکریٹری پارتھ چٹرجی کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہوئے۔

دیپک رائے درج فہرست ذات کے ممتاز لیڈر ہیں۔ حال ہی میں انہیں بی جے پی درج فہرست ذات محاذ کا ریاستی نائب صدر مقرر کیا گیا تھا۔ مسٹر رائے نے کہاکہ بی جے پی اصلی ٹولہ باز لوگوں کے ساتھ کام کررہی ہے۔ بی جے پی ان ریاستوں کی حالت بہتر نہیں کرسکی جہاں وہ اقتدار میں ہے۔ ممتا بنرجی بنگال کے تمام لوگوں کا فخر ہیں۔

بی جے پی میں رہتے ہوئے نچلی ذات کے لوگوں کے لیے کام کرنا ناممکن ہے۔دیدی نے ایس سی کمیونٹی کے لوگوں کی فلاح وبہبود کے لیے بہت کام کیا ہے۔ مسٹر سبرت رائے کو حال ہی میں بی جے پی ایس سی محاذ کا ریاستی ایکزکیوٹیو رکن مقرر کیا گیا تھا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago