Categories: بھارت درشن
مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے یوگا کے بین الاقوامی دن کے لیے کاؤنٹ ڈاؤن پروگرام کی قیادت کی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">محکمہ ڈاک، وزارت مواصلات نے 25 اپریل 2022 کو یوگا کے بین الاقوامی دن (آئی ڈی وائی) 2022 کے لیے کاؤنٹ ڈاؤن (الٹی گنتی) پروگرام کا اہتمام کیا۔ مواصلات کے وزیر جناب اشونی ویشنو اور وزیر مملکت برائے مواصلات جناب دیو سنگھ چوہان (نڈیاڈ، گجرات سے ڈیجیٹل طور پر تقریب میں شریک ہوئے) کے ساتھ سکریٹری (ڈاک)، سکریٹری (ٹیلی مواصلات) ڈائریکٹر جنرل، (ڈاک خدمات) نے اس تقریب میں شرکت کی۔ مرکزی تقریب کا اہتمام تالکٹورہ اسٹیڈیم، نئی دہلی میں کیا گیا تھا جہاں محکمہ ڈاک (ڈی او پی) اور محکمہ ٹیلی مواصلات (ڈی او پی) کے تقریباً 150 افسران کے ساتھ ایم او سی ورچوئل طور پر موجود تھے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">تقریباً 50,000 پوسٹ آفسوں کے گرامین ڈاک سیوک سمیت 2 لاکھ سے زیادہ ڈاک عملہ، مرکزی تقریب کے مقام سے ڈیجیٹل طور پر جڑے ہوئے تھے۔ ملک بھر کے مقامات جیسے مجسمہ اتحاد، کیواڈیا، گجرات، سن ٹیمپل، کونارک، اوڈیشہ، فلوٹنگ پوسٹ آفس، سری نگر، کشمیر، چتور گڑھ فورٹ، راجستھان، وویکانڈا میموریل راک، کنیا کماری (تامل ناڈو) سانچی (ایم پی) وغیرہ سے ڈاک کے عملہ نے پروگرام میں شرکت کی. اس تقریب کو بھرت وی سی، این آئی سی، ویب کاسٹ اور یوٹیوب کے ذریعے براہ راست نشر کیا گیا۔ ایک گھنٹے کا یوگا پروگرام صبح 7:30 بجے سے صبح 8:30 بجے تک کیا گیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مواصلات کے وزیر جناب اشونی وشنو، نے بین الاقوامی یوگا ڈے 2022 کے آنے والے جشن کے آغاز کے طور پر کاؤنٹ ڈاؤن پروگرام کی ستائش کی۔ انہوں نے ایسے یوگا ایونٹس کی اہمیت پر زور دیا جس نے یوگا کے بارے میں بیداری پیدا کرنے اور اسے ہماری زندگی کا ایک لازمی حصہ بنانے میں کام کیا ہے۔  وزیر موصوف نے زور دیا کہ پوسٹ مین اور جی ڈی ایس اسٹاف کے لیے باقاعدگی سے یوگا ٹریننگ کا اہتمام کیا جائے، تاکہ ان کی صحت بہتر ہو اور وہ محکمہ ڈاک کی بہتری کے لیے کام کر سکیں۔ اس کے علاوہ اگلے دو مہینوں کے دوران ڈاکخانوں کا دورہ کرنے والے تمام شہریوں کو یوگا اور اس کے فوائد کے بارے میں بھی آگاہ کیا جائے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مواصلات کے وزیر مملکت جناب دیوسنہ چوہان نے اپنے خطاب میں یوگا کی اہمیت کو نہ صرف ہمارے جسم بلکہ ہمارے دماغ اور روح کی بہتری کے لیے بھی اجاگر کیا۔ انہوں نے ہندوستانی ثقافت کو زندہ کرنے اور ہندوستانیوں کو ہمارے شاندار ثقافتی ورثے پر فخر کرنے کا سہرا وزیر اعظم کو دیا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago