Categories: قومی
مرکزی وزیر زراعت جناب نریندر سنگھ ’ کسان بھاگیداری پراتھمیکتا ہماری’ مہم کا کل افتتاح کریں گے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر26.04.2022 کو 'کسان بھاگیداری پرتھمیکتا ہماری' مہم کے تحت زراعت اور کسانوں کی بہبود سے متعلق کام کاج  کا افتتاح کریں گے۔کسان بھاگیداری پرتھمیکتا مہم  'آزادی کا امرت مہوتسو' کے تحت 25 سے 30 اپریل 2022 تک منعقد کی جارہی ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت دیگر وزارتوں کے تعاون سے ، زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت اور دیگر متعلقہ وزارتوں یعنی ڈبہ بندخوراک کی صنعت کی وزارت،مویشی پروری کی وزارت ، دیہی ترقی کی وزارت اور کوآپریشن  کی وزارت منصوبوں اور پروگراموں کے بارے میں ملک بھر میں بڑی تعداد میں کسانوں کے بیچ بیداری پیدا کرنے اور تشہیر کرنے کے لئے سرگرمیوں کا انعقاد  کرے گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">'کسان بھاگیداری پرتھمیکتا ہماری' مہم <span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> کے ایک حصے کے طور پر 26 اپریل 2022  کو زرعی ٹیکنالوجی مینجمنٹ ایجنسی (اے ٹی ایم اے) کے تعاون سے ملک بھر کے تمام کرشی وگیان کیندروں (کے وی کیز)  میں ایک روزہ کسان میلہ کا انعقاد کیا جائے گا۔ کسانوں کے درمیان  مرکزی اور ریاستی حکومت کی اسکیموں سے متعلق اسکیموں کے بارے میں  تشہیر کی جائے گی۔ترقی پسند اور اختراعی کسانوں کی حوصلہ افزائی ، چھوٹے اور درمیانے درجے کے کسانوں، خاتون  کسانوں اور ایف پی او  کے لیے قدرتی کھیتی کے بارے میں  علاقائی نمائشیں، کسان اور  سائنس دانوں کے درمیان  بات چیت  منعقد کی جائے گی۔  ڈی اے  اور ایف ڈبلیو کے مختلف ڈویژن جیسے مربوط غذائیت کا  بندوبست ، فصل ڈویژن ،  آر کے وی وی وائی ،زرعی مارکیٹنگ، باغبانی، قومی باغبانی  مشن 26.04.2022 کو مہم کے دوران اپنی سرگرمیوں کا انعقاد  کرے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">ہفتہ بھر  چلنے والی مہم کے دوران، مرکزی وزیر زراعت کامن سروس سینٹر (سی ایس سی) کے زیر اہتمام فصل بیمہ پرملک گیر ورکشاپ کا آغاز بھی کریں گے۔دیہی ترقی کی وزارت کے ساتھ ڈی اے وائی – این آر ایل ایم کے تحت زرعی ماحولیات اور مویشیوں  کے رکھ رکھاؤ پرایک  بات چیت کا اہتمام کیا جائے گا۔ ہفتہ کے دوران وزارت تجارت اور فوڈ پروسیسنگ کی وزارت کے ذریعہ ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ (او ڈی او پی ) پر ایک ویبینار بھی ہوگا۔ 75 منتخب کسانوں اور صنعت کاروں کی ایک قومی آتم نربھر بھارت کانفرنس بھی منعقد کی جائے گی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس مہم میں براہ راست (آف لائن) اور ورچوئل (آن لائن) ذرائع سےملک بھر سے ایک کروڑ سے زیادہ کسانوں اور فریقوں کے
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">  حصہ لینے کی امید ہے۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
9 months ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
9 months ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
9 months ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
9 months ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
9 months ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
9 months ago