Categories: بھارت درشن

تاجکستان میں ایئربیس سے پاکستان اور چین دونوں محاذوں پر ہندستان کو زبردست تقویت ملی

تاجکستان میں ایئربیس سے پاکستان اور چین دونوں محاذوں پر ہندستان کو زبردست تقویت ملی

نئی دہلی ، 03 جنوری (انڈیا نیرٹیو)

پاکستان مقبوضہ کشمیر (پی او کے) سے صرف 16 کلومیٹر دور تاجکستان میں ہندستانی فضائیہ کا ایئربیس پاکستان اور چین کے ' دونوں محاذ ' جنگ پرہندستان کو مضبوط کررہا ہے۔

یہ دونوں ایئربیس حکمت عملی کے اعتبارسے اہم ہے کیونکہ یہاں سے ، بھارت ہمیشہ پاکستان اور چین کے مخالفوں پر نگاہ رکھے گا۔ آیانی ایئربیس پر فی الحال ہندستانی فضائیہ کے تین ہیلی کاپٹر اور فرخور میں مگ 29 طیاروں کے دو اسکواڈرن تعینات ہیں۔

ہندستانی فضائیہ نے تاجکستان کے آیانی اور فرخور میںاپنے دو ایر بیس کو برقرار رکھا ہے۔ یہ دونوں ہوائی اڈے ہندستان کے لیے تزویراتی وجوہات کی بناءپربہت اہمیت رکھتے ہیں ، کیوں کہ یہاں سے پاکستان اور چین کی نقل و حرکت پر بیک وقت نگرانی کی جاسکتی ہے۔

تاجکستان کی سرحد چین ، افغانستان سے ملتی ہے اور پی اوکے سے منسلک ہے۔ چین سے تاجکستان 520 کلومیٹر دورہے جب کہ افغانستان کے ساتھ 1ہزار،420 کلومیٹر . لمبی سرحدلگتی ہے۔

افغان واخان راہداری 16 کلومیٹر لمبا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ تاجکستان اور پی او کے کے درمیان فاصلہ صرف 16 کلومیٹر ہے۔چین واخان راہداری کے قریب اپنا فوجی اڈہ تعمیر کرنا چاہتا ہے۔

یہاں چین افغانستان کے ساتھ سرحد مشترکہ ہے۔ یہاں سے تاجکستان ، پاکستان اور چین ، سیاچن اور پاک مقبوضہ کشمیر پر نگاہ رکھنا سب سے موزوں ہے۔ ہندستان کی ائر فورس یہاں سے پاکستان چند منٹ میں پہنچ سکتا ہے۔

The airbase in Tajikistan has greatly strengthened India on both the Pakistani and Chinese fronts

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago