Urdu News

اوڈیشہ کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے قومی روزگار میلہ سے خطاب کیا

اوڈیشہ کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

اوڈیشہ کے وزیر اعلیٰ جناب نوین پٹنائک نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

”اوڈیشہ کے وزیر اعلیٰ، جناب نوین پٹنائک نے وزیر اعظم، جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔“

**************

Recommended