بھارت درشن

معذور افراد کو بااختیار بنانے کا محکمہ پنجی، گوا میں دو روزہ سینسیٹائزیشن ورکشاپ کا انعقاد کرے گا

معذور افراد کو بااختیار بنانے کا محکمہ، چیف کمشنر برائے معذور افراد (سی سی پی ڈی) کے دفتر کے. ساتھ مل کر 6 اور 7 جنوری 2023 کو تاج ویوانتا، پنجی، گوا میں دو روزہ سینسیٹائزیشن ورکشاپ کا انعقاد کر رہا ہے۔ مجوزہ ورکشاپ میں معذوری کے شعبے میں بہترین طرز عمل. رسائی کو بہتر بنانے، معذور افراد کے لیے مختلف اسکیموں اور پروگراموں کے نفاذ سے متعلق مسائل. رسائی کے شعبے میں اختراعات اور ایکشن پلان وغیرہ پر بات چیت کی جائے گی۔ ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی حکومت کے نمائندے.  اور کچھ نامور این جی اوز اور دیگر متعلقین  اس بات میں حصہ لیں گے۔

معذور افراد کو بااختیار بنانے کا محکمہ پنجی، گوا میں دو روزہ سینسیٹائزیشن ورکشاپ کا انعقاد کرے گا

ورکشاپ کا افتتاح سماجی انصاف اور  تفویض بااختیارات کے مرکزی وزیر ڈاکٹر وریندر کمار. دوپہر 1:30 بجے کریں گے اور گوا کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر پرمود ساونت مہمان خصوصی کے. طور پر ورکشاپ میں شرکت کریں گے۔ ورکشاپ کے دوران مختلف ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے سکریٹریز اور تمام ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے معذور افراد کے کمشنر.  معذور افراد کو بااختیار بنانے کے محکمے کی مختلف اسکیموں کو نافذ کرنے والی کچھ چنندہ این جی اوز کے نمائندے. اور رسائی اور سوگمیا تیرتھ کے میدان میں کام کرنے والی کچھ شناخت شدہ . تنظیمیں بھی اس ورکشاپ کے دوران موجود ہوں گی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago