Urdu News

جل شکتی کی وزارت کی جانب سے آبی ہیروز کے فاتحین کا اعلان

جل شکتی کی وزارت کی جانب سے آبی ہیروز کے فاتحین کا اعلان

.

جل شکتی کی وزارت کے آبی وسائل، دریا کی ترقی اور گنگا کی بحالی کے محکمے نے. آبی ہیروز: اپنی کہانیاں شیئر کریں’ مقابلہ شروع کیا۔ مائی گووپورٹل پر آج کی تاریخ تک مقابلے کے تین ایڈیشن شروع کئے جا چکے ہیں۔ پہلا ایڈیشن جو شروع کیا گیا وہ 01.09.2019 سے 30.08.2020 تک کا تھا۔ دوسرا شروع کردہ ایڈیشن  19.09.2020 سے 31.08.2021 تک کیلئے تھا۔تیسرا ایڈیشن 01.12.2021 کو شروع کیا گیا ہے. جو 30.11.2022 کو ختم ہوگا۔

 بڑی آبادی کو ملک میں پانی کے تحفظ کے مقصد کو اپنانے کی ترغیب دی جانی چاہیے۔

مقابلے کا مقصد عام طور پر پانی کی قدر و قیمت کو فروغ دینا اور پانی کے تحفظ اور آبی وسائل کی پائیدار ترقی پر ملک گیر کوششوں کی تائید کرنا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے ویژن کے مطابق ملک میں پانی کے تحفظ کے مقصد کو اپنانے کے لئے ایک بڑی آبادی کو متحرک کرنا چاہیے۔ مقابلے کا مقصد پانی کے تحفظ کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا اور آبی ہیروز کے تجربات کا اشتراک کرنا ہے تاکہ پانی کے تحفظ اور انتظام کے بارے میں ایک رویہ پیدا ہو اور تمام ذمہ داران  کے رویے میں تبدیلی پیدا کی جا سکے۔

*مقابلے کا مقصد عام طور پر  کی قدر کو فروغ دینا اور پانی کے تحفظ اور آبی وسائل کی پائیدار ترقی پر ملک گیر کوششوں کی تائید کرنا ہے۔

*مقابلے کا مقصد پانی کے تحفظ کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا اور آبی ہیروز کے تجربات کا اشتراک کرنا . اور پانی کے تحفظ اور انتظام کے رُخ پر رویہ سامنے لانا ہے۔

*ایک بڑی آبادی کو ملک میں  کے تحفظ کے مقصد کو اپنانے کی ترغیب دی جانی چاہیے۔

انہوں نے شجر کاری مہم کا آغاز کیا جس کا عنوان تھا ’’ آباؤ اجداد کییاد میں درخت لگاؤ‘‘۔ اپنی شجرکاری مہم کے ذریعے انہوں نے پودوں کے پتوں سے نکلنے والے پانی کے بخارات کی پیمائش کرکے اس کی مقدار پر تجربہ کیا۔

Recommended