Categories: بھارت درشن
حال ہی میں ملنے والا دیو ی اَنّ پورنا کا مجسمہ کاشی وشو ناتھ مندر وارانسی میں اپنے صحیح مقام تک پہنچنے کے لئے 11 نومبر سے اپنا سفر شروع کرے گا: جناب جی کشن ریڈی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">رکیا لوجیکل سروے آف انڈیا ( اے ایس آئی ) نے 15 اکتوبر کو  دیوی  انّ پورنا دیوی   کا مجسمہ حاصل کیا اور یہ کاشی وشو ناتھ مندر میں نصب کیا جائے گا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">سیاحت ،ثقافت اور شمال مشرقی خطے کی ترقی کے وزیر جناب جی کشن ریڈی   3  نومبر کو  ایودھیا دیپوتسو پروگرام میں  بھی شرکت کریں  گے ۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اوٹاوا ،کناڈا  میں  ملنے والا دیوی ان پورنا کا مجسمہ   15 اکتوبر کو  آر کیالوجیکل سروے آف انڈیا کے ذریعہ  موصول کیا گیا جوکہ  کاشی وشو ناتھ مندر وارانسی   اترپردیش  میں   اپنی آخری آرام گاہ کے لئے  11 نومبر کو اپنا سفر شروع کرے گا۔   یہ معلومات فراہم کراتے ہوئے ثقافت ،سیاحت اور شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر  نے کہا کہ وہ  دیوی انّ پورنا  کے مجسمے کے سفر اور وزیراعظم کی قیادت میں مختلف ممالک سے  مجسموں اور اشیائے قدیمہ   کی  بازیابی اور انہیں  گھر لانے کے لئے کی جانے والی کوششوں   کی تفصیلات  پیش کرنے کے لئے  اترپردیش کے وزیر اعلیٰ  جناب یوگی آدتیہ ناتھ   کی رہائش گاہ  پر 3  نومبر 2021  کو میڈیا سے بات چیت کریں  گے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";"> سال 1976سے اب تک  55 مجسمے  بھارت واپس لائے گئے ہیں ۔ واپس لائے جانے والے مجسموں میں سے 75 فیصد مجسمے  وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے دو ر اقتدار میں  واپس لائے گئے ہیں۔ 55  اشیائے قدیمہ میں سے  42 2014 کے بعد واپس لائی گئی  ہیں، جن میں سے ان ّ پورنا دیوی کا مجسمہ آخری ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">مجسمے کو 11 نومبر کو دلی سے علی گڑھ  لے جایا جائے گا، جہاں سے یہ 12  نومبر کو قنوج لے جایا جائے گا اور 14 نومبر کو یہ ایودھیا پہنچے گا۔ آخر میں 15  نومبر کو یہ وارانسی  پہنچے گا ، جہاں یہ مناسب رسوم کی ادائیگی کے بعد کاشی وشو ناتھ مندر وارانسی  اترپردیش میں نصب کیا جائے گا۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago