Categories: بھارت درشن

جاٹ رجمنٹ اور دہلی پولیس نے بہترین مارچنگ اسکواڈ کا ایوارڈ جیتا

جاٹ رجمنٹ اور دہلی پولیس نے بہترین مارچنگ اسکواڈ کا ایوارڈ جیتا

نئی دہلی ، 15 فروری (انڈیا نیرٹیو)

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے پیر کو یوم جمہوریہ پریڈ – 2021 کے لیے مارچنگ کے بہترین دستہ کاایوارڈ جاٹ رجمنٹ کودیا۔ وزارت دفاع کی ججنگ کمیٹی نے یوم جمہوریہ پریڈ کے دوران تین فوجوں میں جاٹ رجمنٹ کوسب سے بہترین دستہ کے لیے پہلے ایوارڈکا اعلان کیا ۔

وہیں سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز اور دیگر معاون فورس کے درمیان دہلی پولیس کے پیدل دستہ کودوسرابہترین ایوارڈدیا گیا ۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج ٹرافی جاٹ رجمنٹ اور دہلی پولیس کے حوالے کیا ۔

اس موقع پر سی ڈی ایس جنرل بپن راوت ، چیف آف ملٹری فورس ، چیف آف آرمی اسٹاف ، جنرل ایم ایم۔ نروانے اور سیکریٹری دفاع ڈاکٹر اجے کمار بھی موجود تھے۔

یوم جمہوریہ پریڈ۔2021 مارچ میں شرکت کرنے والے اسکواڈکی کارکردگی کا اندازہ کرنے کے لئے فیصلہ کن کمیٹی تشکیل دی گئی۔جس نے مارچ کرنے والے دستے کے تینوں لشکروں میں سے جاٹ رجمنٹ کو مارچنگ کا بہترین دستہ منتخب کی

ا ۔ وزارت دفاع نے بتایا کہ اس کا انتخاب پینل کی تشخیص اور دوسرے مقابلہ کرنے والوں کی مسابقتی پیش کش کے نتائج کی بنیاد پر کیا گیا تھا ۔

بالکل اسی طرح سنٹرل آرمڈ پولیس فورسز اور دیگر معاون فورس کے درمیان دہلی پولیس کے پیدل دستہ کودوسرابہترین ایوارڈکے لیے انتخاب کیا گیا ۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago