Categories: عالمی

گنی میں ایبولا وبا کا اعلان ، تین ہلاک

گنی میں ایبولا وبا کا اعلان ، تین ہلاک

کوناکری ، 15 فروری (انڈیا نیرٹیو)

گنی میں ایبولا کو ایک وبا قرار دیدیا گیا ہے۔ نجیرے کور خطے میں اس سے متاثرہ تین افراد ہلاک اور چار دیگر بیمار ہوگئے ہیں۔وزارت صحت کے مطابق ، گوکے میں ایک شخص کے جنازے سے واپس آنے کے بعد سات افراد کو اسہال اور الٹی کی شکایت ہوئی۔

ان افراد کو علاج مراکز میں داخل کرایا گیا ہے۔ صورت حال پر بین الاقوامی صحت کے ریگولیٹرز سے بات کرنے کے بعد حکومت نے ایبولا کو ایک وبا اعلان کردیا ہے۔

وزیر صحت ریمی لامہ نے کہا کہ وہ ایبولا کی وجہ سے لوگوں کی موت کے بارے میں فکر مند ہیں۔ اس وبا کے آغاز پر گفتگو کرتے ہوئے،ریڈ کراس اور ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے بین الاقوامی فیڈریشن کے صدر ، ڈاکٹر یوما ٹیڈو نے کہا کہ وہ صورت حال پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انتظام کر رہے ہیں نیز ، ماہرین کی ٹیم اس وبا کا مرکز معلوم کر رہی ہے۔ تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ لوگ اس وبا کے ساتھ کیسے رابطے میں آئے۔

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے افریقی خطے کے ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر مطشی دیشوں موتی نے کہا کہ اس وبا کے پیش نظر عالمی ادارہ صحت کی تحقیقاتی ٹیم ، رابطے کا سراغ لگانے اور اس کے علاج پر تیزی سے کام کر رہا ہے۔

عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ ایبولا کی وجہ سے چار افراد کی ہلاکت پر تشویش میں مبتلا ہیں۔ اس کی روک تھام کے لئے بھی کوششیں کی جارہی ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago