Urdu News

صدر جمہوریہ ہند 4 اور 5 دسمبر کو آندھرا پردیش کا دورہ کریں گی

صدر جمہوریہ ہند نے پدم ایوارڈز 2023 تقسیم کیے

صدر جمہوریہ ہند 4 اور 5 دسمبر کو آندھرا پردیش کا دورہ کریں گی

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو4 سے 5 دسمبر 2022 کے دوران آندھرا پردیش کادورہکریںگی۔

4 سمبر 2022 کو صدر جمہوریہ وجئے واڑہ میں آندھرا پردیش حکومت کی جانب سے ان کے اعزاز میں منعقد کیے جانے والے شہری استقبالیہ میں شرکت کریں گی۔ اسی شام وہ یوم بحریہ کے موقع پر وشاکھاپٹنم میں بھارتی بحریہ کے آپریشنل مظاہرے کا مشاہدہ کریں گی اور دفاع، روڈ ٹرانسپورٹ اور ہائی ویز، اور قبائلی امور کی وزراتوں کے منصوبوں کا ورچوئل وسیلے سے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گی۔

5 دسمبر 2022 کو صدر جمہوریہ سری پدماوتی مہیلا وشوودیالیم، تروپتی کا دورہ کریں گی جہاں وہ طلبہ، فیکلٹی ممبران، کام یاب خواتین وغیرہ سے گفت و شنید فرمائیں گی۔

Recommended