Categories: بھارت درشن

وزیراعظم عوامی ترقیاتی پروگرام پر موثر طور پرعمل آوری کرانے کا فیصلہ

لکھنؤ، 03 فروری (انڈیا نیرٹیو)

اترپردیش حکومت کے محکمہ اقلیتی بہبود کے توسط سے وزیراعظم عوامی ترقیاتی پروگرام کو موثر طریقہ سے عمل آوری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

عوامی ترقیاتی پروگرام کے تحت تعلیمی سہولیات کا وضع، آئی ٹی آئی عمارتوں کی تعمیر، پینے کا پانی سے متعلق پروجیکٹوں کا قیام، نئے پروجیکٹوں کی عمل آوری کے ساتھ ہی یونانی میڈیکل کالج کے قیام کے کام کرائے جانے کا بندوبست کیا گیاہے۔

محکمہ اقلیتی بہبود سے موصولہ اطلاع کے مطابق ریاست میں 47 انٹرکالجوں کی تعمیر کرائی جا چکی ہے۔ ان سبھی کالجوں میں فرنیچر وغیرہ کے بندوبست کی کارروائی کی جا رہی ہے۔

اسی طرح اسکل ڈیولپمنٹ کےلیے 13نئی آئی ٹی آئی عمارتوں کی تعمیر کرائی گئی۔ اس کے علاوہ 12آئی ٹی آئی بھی سر گرم عمل ہو گئی ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago