Urdu News

وزیراعظم نے یوم فضائیہ پر بھارتی فضائیہ کو مبارکباد دی ہے

وزیراعظم نے یوم فضائیہ پر بھارتی فضائیہ کو مبارکباد دی ہے

وزیراعظم نے یوم فضائیہ پر بھارتی فضائیہ کو مبارکباد دی ہے

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے   یوم فضائیہ کے موقع پر بھارتی فضائیہ کے ارکان اور ان کی اہل خانہ کو  مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:

’’یوم فضائیہ پر،  فضائیہ کے جرأت مند جوانوں اور ان کے اہل خانہ کو  میری نیک خواہشات۔ नभः स्पृशं दीप्तम्  کے پرمعنی نعرے کے مطابق، ہندوستان فضائیہ نے  کئی دہائیوں سے  اپنی غیر معمولی مہارت کا مظاہرہ کیا ہے۔ انھوں  نے ملک کی حفاظت کی اور آفات کے دوران بھی قابل ذکر انسانی جذبے کا اظہار کیا۔‘‘

 

Recommended