Urdu News

نائب صدر جمہوریہ نے دسہرہ کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی

جمہوریت کے مندروں کو حقیقتاً تباہ کیا جا رہا ہے: نائب صدر جمہوریہ

نائب صدر جمہوریہ ہند جناب جگدیپ دھنکھڑ نے. دسہرہ کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ ان کے پیغام کا مکمل متن درج ذیل ہے-

’’میں پورے  ہندوستان میں روایتی جوش و خروش سے منائے جانے والے تہوار دسہرہ کے پرمسرت موقع پر اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد. اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ۔

برائی پر اچھائی کی جیت کی علامت کے طور پر. دسہرہ ’دھرم‘ یا نیکی  میں ہماری عقیدت کو مزید تقویت  پہنچاتا ہے۔ یہ بھگوان رام کی سچائی، انصاف، ہمدردی، فرض اور حوصلے خوبیوں  کی خوبیوں کو  یاد کرنے.  اور ان سے تحریک حاصل کرنے کا ایک  موقع ہے۔

میری خواہش  ہے کہ یہ تہوار ملک میں امن، خوشحالی اور ہم آہنگی لائے۔

اس پیغام کا ہندی ترجمہ درج ذیل ہے۔

“सम्पूर्ण भारत में पारंपरिक हर्षोल्लास के साथ मनाए जाने वाले पर्व. दशहरा के सुअवसर पर देशवासियों को हार्दिक शुभकामनाएं तथा बधाई देता हूं।

बुराई पर अच्छाई की विजय का प्रतीक दशहरा, धर्म में हमारी आस्था को .और भी दृढ़ करता है। यह पर्व, सत्य, न्याय, करुणा, कर्तव्य तथा साहस जैसे भगवान राम के सद्गुणों को स्मरण करने तथा उनसे प्रेरणा लेने का है।

मेरी कामना है कि यह त्यौहार राष्ट्र में शांति, समृद्धि तथा सौहार्द लाए।”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Recommended