Categories: بھارت درشن

پاکستان، بنگلہ دیش جنگ یعنی 1971 کی جنگ میں فتح کی مناسبت سے آر۔ایس۔پورہ میں ترنگا ریلی کا اہتمام

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
1971 کی جنگ کی فتح کو منانے کے لیے، سیما جن کلیان سمیتی،نے آر ایس پورہ کے ارنیا میں بین الاقوامی سرحد پر ترنگا مارچ نکالا۔ اس ترنگا یاترا میں شامل لوگ موٹر سائیکلوں پر گاؤں پووال سے سبوچک گاؤں تک گئے۔ جس میں شہر کے تقریباً دو سو نوجوانوں نے حصہ لیا۔ یہ پروگرام تنظیم کے رابطہ سربراہ وجے کمار کی صدارت میں منعقد ہوا۔انہوں نے معاشرے کے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کس طرح ہماری بہادر فوج نے پاکستان کے 90 ہزار فوجیوں کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر کے پاکستان کو فتح کیا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہم ہندوستانی فوجیوں کے اعزاز میں یہ ترنگا یاترا نکال رہے ہیں۔ اس یاترا کے ذریعے لوگ ملک کے تئیں اپنا فرض ادا کر رہے ہیں اور نوجوانوں کو فوج میں شامل ہو کر ملک کی خدمت کرنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ترنگا ریلی کے ذریعے لوگوں کو کورونا سے بچاؤ کے بارے میں بھی آگاہ کیا گیا۔ ضلع کے کارکنوں کو عوامی خدمت پر زور دیا گیا۔ ترنگا یاترا پروگرام میں تنظیم کے تمام کارکنوں بشمول سیما جن کلیان سمیتی، جموں و کشمیر کے ضلع صدر بھارت بھوشن نے عوامی خدمت کے اس کام کو مکمل کرنے کا عہد لیا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago