Categories: بھارت درشن

تریپورہ فسادات: فساد کی وجہ جان کر ہوجائیں گے حیران، جانئے کیا ہے سچائی؟

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
انڈیا نیرٹیو</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
تریپورہ فسادات کی کہانی ایک داستان کی طرح ہے۔ مطلب جتنے لوگ، اتنی باتیں، کبھی آپ نے سوچا ہے کہ تریپورہ فساد کی اصل وجہ کیا ہے؟  تریپورہ فساد میں ملوث کون لوگ ہیں؟ تریپورہ کے اصل ساکن کون ہیں؟</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ان سب کا جواب اگر ایک سطر میں بیان کیاجائے تو یہی ہے کہ تریپورہ کے اصل لوگ محض چند فیصد ہیں۔ باقی بنگلہ دیشی ، پریپورہ میں بھرے پڑے ہیں۔ آپ سب کو یاد ہوگا کہ بنگلہ دیش میں درگا پوجا پر کافی ہنگامہ ہوا تھا، اور چند متشدد اور جھوٹی شہرت کے بھوکے لوگوں نے ہندو مسلم کا بہانہ بنا کر فساد برپا کردیا تھا۔ اس فساد نے قرب و جوار میں ایک مذہبی آگ لگا دی تھی۔ تریپورہ میں بھی بہت بڑی تعداد میں لوگ بنگلہ دیش سے بھاگ کر آباد ہوئے ہیں۔ دونوں فسادات ایک ساتھ آگے چل کر ایک بھیانک شکل اختیار کیا اور تریپورہ کا حادثہ پیش آیا۔ اس میں ہندو مسلم کا کوئی زمینی مسئلہ نہیں ہے بلکہ دو ملکوں اور متشدد لوگوں کی گہری چال ہے تاکہ ملک میں ہندو مسلم بھائی چارگی میں کمی آئے اور باہر کی طاقت اس سے فائدہ اٹھا کر ہمارے خلاف باتیں کریں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
دل چسپ بات یہ ہے کہ ہندوستان میں ہندو مسلم کی بھائی چارگی صدیوں پر محیط ہے۔ ہندو اور مسلم دونوں کو مل کر اس ملک کی گنگا جمنی تہذیب کی بحالی کے لیے کوشش کرنی چاہیے تاکہ ہندواور مسلم اتحاد اور اتفاق ، ایک ساتھ مل کر قوم و ملک کی ترقی میں معاون ہوسکے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago