Categories: بھارت درشن

.امریکی صدارتی انتخابات کے دونوں امیدواروں سے رائے دہندگان مایوس

امریکی صدارتی انتخابات۔2020 کے درمیان پہلے 90 منٹ کے صدارتی مباحثہ میں ری پبلکن کے ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹ کے جو بائیڈن کے درمیان گھریلو معاملات ، سپریم کورٹ کے جسٹس ایمی کون کی تقرری ،کووڈ سے 20 لاکھ امریکی شہریوں کی ہلاکت ، گھریلو تشدد ، بلیک لیوز معاملہ ، صحت انشورنس اور بے روزگاری کامعاملہ چھایارہا۔

صدارتی انتخابات سے قبل یہ پہلی ایسی بحث تھی ، جس میں دونوں امیدواروں نے جسمانی فاصلے کا خیال رکھتے ہوئے ہاتھ نہیں ملایا تھا۔ اس بحث کو دنیا کے لاکھوں لوگوں نے دیکھا۔ اس بحث کی بابت امریکی میڈیا میں رائے عامہ قابل احترام نہیں تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کااندازاس مباحثے میں جارحانہ تھا ،دونوں نے ایک دوسرے کی ذاتیات پربھی حملہ کیا۔ ٹرمپ نے کہاکہ انھیں چار سال اورچاہئے ، جبکہ بائڈن نے کہا کہ ٹرمپ کے چار سال کامطلب ملک کی مزیدبربادی ہے ۔ بائیڈن نے ٹرمپ کو نسل پرست قرار دیا ۔وہیں ٹرمپ نے کہا کہ بائیڈن نے 47 سال سینیٹر اور نائب صدر کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے ہوئے کوئی بڑا کام نہیں کیا۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago