Categories: بھارت درشن

گرام پردھان غزالہ خاتون کی سرپرستی میں ترنگا یاتراکا آغاز! امرت مہوتسوکو کامیاب بنانے کی اپیل

<p dir="RTL">
<strong>سرولی غوث پور،بارہ بنکی(ابوشحمہ انصاری)</strong></p>
<p dir="RTL">
قصبہ رامپور،بھوانی پور کی گرام پردھان غزالہ خاتون کی سرپرستی میں ان کے گھر سے ترنگا یاتراکا آغاز ہوا۔ پردھان نماٸندہ نیاز احمد کی قیادت میں زور و شور سے ترنگا یاترا نکالی  گئی۔جس میں گرام پنچایت کےسبھی ممبران و گاؤں کے معزز حضرات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔</p>
<p dir="RTL">
نیاز احمد نے کہاکہ چونکہ اس مرتبہ ہم لوگ اپنی آزادی کا 75ویں یوم آزادی جشن منانے جارہے ہیں۔اس لیے سبھی حضرات سے اپیل کی جارہی ہے کہ ہم سبھی لوگ اپنے اپنے گھروں پر ترنگا پھہرا کر آزادی کے امرت مہوتسو کو کامیاب بناٸیں۔اس موقع پرگرام پردھان غزالہ خاتون،مولوی محمد جمیل،حاجی محمد حیات،محمد راشد،رام تیرتھ،ویریندر،منوج سونی کے علاوہ اور بہت سے حضرات موجود تھے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago