بھارت درشن

نائب صدر جمہوریہ نے گنیش چترتھی سے قبل عوام کو مبارکباد دی

       نائب صدر جمہوریہ  جناب جگدیپ دھنکھر نے گنیش چترتھی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے ۔ ان کے پیغام کا متن درج ذیل ہے :

’’ میں گنیش چترتھی کے پُر مسرت موقع پر سبھی کو اپنی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جانے والا تہوار گنیش چترتھی حکمت اور خوشحالی کے دیوتا بھگوان گنیش کا یومِ پیدائش کا دن ہے۔  بھارت کی ثقافتی روایات میں انتہائی مقدس بھگوان گنیش کو ، اُن کے عقیدتمند ہر نیک کے کام کے آغاز پر یاد کرتے ہیں ۔

گنیش چترتھی کا تہوار، بھارت کی گونا گوں ثقافت کی نمائندگی کرتی ہے  ، جو ذات پات ، مذہب اور خطے کی سرحدوں سے پرے ہے ۔ اس موقع پر میں اپنے تمام ہم وطنوں کی اچھی صحت، خوشی اور خوشحالی کی پراتھنا کرتا ہوں۔ ‘‘

       نائب صدر جمہوریہ  جناب جگدیپ دھنکھر نے گنیش چترتھی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے ۔ ان کے پیغام کا متن درج ذیل ہے :

’’ میں گنیش چترتھی کے پُر مسرت موقع پر سبھی کو اپنی مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔

روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جانے والا تہوار گنیش چترتھی. حکمت اور خوشحالی کے دیوتا بھگوان گنیش کا یومِ پیدائش کا دن ہے۔  بھارت کی ثقافتی روایات میں انتہائی مقدس بھگوان گنیش کو . اُن کے عقیدتمند ہر نیک کے کام کے آغاز پر یاد کرتے ہیں ۔

گنیش چترتھی کا تہوار، بھارت کی گونا گوں ثقافت کی نمائندگی کرتی ہے.   جو ذات پات ، مذہب اور خطے کی سرحدوں سے پرے ہے ۔ اس موقع پر میں اپنے تمام ہم وطنوں کی اچھی صحت، خوشی اور خوشحالی کی پراتھنا کرتا ہوں۔ ‘‘

گنیش چترتھی حکمت اور خوشحالی

روایتی جوش و خروش کے ساتھ منایا جانے والا تہوار. گنیش چترتھی حکمت اور خوشحالی کے دیوتا بھگوان گنیش کا یومِ پیدائش کا دن ہے۔  بھارت کی ثقافتی روایات میں انتہائی مقدس بھگوان گنیش کو. اُن کے عقیدتمند ہر نیک کے کام کے آغاز پر یاد کرتے ہیں ۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago