تفریح

ٹوئٹر پر ٹرینڈ ہورہے شبھمن گل اور سارہ علی خان، وجہ جانیں

بالی ووڈ کی ببلی اداکارہ سارہ علی خان کا نام اس وقت ٹوئٹر پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔رپورٹس کے مطابق سارہ علی خان کو حال ہی میں کرکٹر شبھمن گل کے ساتھ ایک ریسٹورنٹ میں دیکھا گیا، جہاں دونوں ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑے ہوئے نظر آئے۔ جس کے بعد دونوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور ان کے افیئر کی خبریں ان دنوں زیر بحث ہیں۔

دراصل شبھمن گل ماضی میں سچن تندولکر کی بیٹی سارہ تندولکر کے ساتھ اپنے رشتے کو لے کر کافی چرچے میں تھے۔ دونوں کے رشتے میں ہونے کی قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں۔

دونوں کو اکثر ایک دوسرے کی تعریف کرتے دیکھا گیا۔ لیکن دونوں کو کبھی کسی عوامی مقام پر ایک ساتھ نہیں دیکھا گیا اور میڈیا کی جانب سے ان کے افیئر کی خبر شائع ہونے کے بعد دونوں نے ایک دوسرے کو سوشل میڈیا پر ان فالو کر دیا جس کے بعد ان کے بریک اپ کی خبریں بھی میڈیا پر چھائی رہیں۔

وہیں شبھمن گل کے سامنے نظر آنے والی اس ویڈیو میں سارہ علی خان کے ساتھ دیکھنے کے بعد جہاں ان کے افیئر کی خبریں زیر بحث ہیں۔ اس کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر میمز کا سیلاب آگیا ہے اور صارفین کا کہنا ہے کہ شبھمن نے اس سارہ کو چھوڑ کر اس سارہ کا ہاتھ پکڑ لیا جو خود سے 3 سال بڑی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago