Categories: بھارت درشن

وزیراعظم جناب نریندر مودی اور اُزبکستان کے صدر شوکت مرزیوییو کے درمیان ورچوئل سمٹ

وزیراعظم جناب نریندر مودی اور اُزبکستان کے صدر شوکت مرزیوییو کے درمیان ورچوئل سمٹ

President of Uzbekistan Mirziyoyev

نئی دہلی ،09؍ دسمبر 2020: وزیراعظم جناب نریندر مودی اور اُزبکستان کے صدر عالی جناب  شوکت مرزیوییو کے درمیان 11 دسمبر 2020 کو  ایک ورچوئل سمٹ منعقد ہوگی۔

ہندوستان اور  وسطی ایشیائی ملک کے درمیان یہ پہلی  باہمی  ورچوئل سمٹ میٹنگ ہوگی۔ اس میٹنگ میں دونوں ملکوں کے رہنما  کووڈ – 19 کے بعد کی دنیا میں ہندوستان اور اُزبیکستان کے درمیان تعاون کو مستحکم کرنے سمیت باہمی تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کریں گے۔ وہ  آپسی مفاد کے علاقائی اور  عالمی اُمور پر بھی   غور وخوض کریں گے۔

اُزبکستان کے صدر شوکت مرزیوییو

ہندوستان اور اُزبکستان نے حالیہ ماضی میں  اعلیٰ سطحوں کے تبادلوں کا سلسلہ برقرار رکھا ہوا ہے۔ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 2015 اور 2016 میں اُزبیکستان کا دورہ کیا تھا، جب کہ اُزبیکستان کے صدر شوکت مرزیوییو نے 2018 اور 2019 میں ہندوستان کا دورہ کیا تھا، جس سے کلیدی شراکت داری کو ایک نئی سمت  حاصل ہوئی تھی۔

توقع ہے کہ ورچوئل سمٹ کے موقع پر حکومت سے حکومت کے درمیان بہت سے سمجھوتوں اور مفاہمت ناموں پر دستخط ہوں گے۔

پروفیسر انور پاشا اور پروفیسر خواجہ اکرام جسے ممتاز اسکالر اس ملک میں خاصے مقبول ہیں

بھارت اور ازبکستان کے رشتے بہت قدیم ہیں. ازبکستان ایک خوبصورت ملک ہے. تہذیبی وراثت کے حوالے سے ازبکستان بہت امیر ملک ہے. تاشقند اور بخارا جیسے تاریخی شہر اسی ملک میں ہیں. یہ ایک پرسکون ملک ہے. یہاں اردو اورہندی زبان کے بولنے والے بھی خاصی تعداد میں ہیں. جے این یودہلی  سے پروفیسر انور پاشا اور پروفیسر خواجہ اکرام جسے ممتاز اسکالر اس ملک میں خاصے مقبول ہیں. پروفیسر انور پاشا اور پروفیسر خواجہ اکرام ازبکستان میں اردو کی تدریس کے سلسلے میں مقیم رہے ہیں.

امام بخاری کے ملک میں

پروفسر خواجہ اکرام نے اپنی کتاب میں ازبکستان کا والہانہ ذکر کیا ہے. انکی کتاب امام بخاری کے ملک میں خاصی مقبول ہے. یہ بیحد معلوماتی کتاب ہے. خوشی کا مقام ہے کہ اس کتاب کا ازبک زبان میں بھی ترجمہ ہو چکا ہے. "" امام بخاری کے ملک میں ""اردو میں لکھی اس کتاب کا ترجمہ ڈاکٹر محیا عبدرھمنووا نے کیا ہے. ڈاکٹر محیا عبد الرھمنوا اردو اور ازبیک زبان کی ممتاز اسکالر ہیں. ہندوستان میں مقیم مظفر ترمزی ایک نوجوان اسکالر ہیں. مظفر ترمزی اردو اور ازبیک زبانوں پر دسترس رکھتے ہیں. مظفر ترمزی جیسے نوجوان اسکالر سےدونوں ممالک کو امیدیں ہیں.

President of Uzbekistan Mirziyoyev

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago