Categories: بھارت درشن

عمران خان اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف کیوں؟

عمران خان اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف کیوں؟

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مقبوضہ کشمیر کے نام نہاد وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کے خلاف عمران خان کی حکومت نے بدلے کی کاروائی میں دن رات ایک کررکھا ہے۔اس سچائی کا اظہارایک یورپین فاؤنڈیشن برائے ساؤتھ ایشین اسٹڈیز نے کیا ہے۔

یوروپی فاؤنڈیشن برائے ساؤتھ ایشین اسٹڈیز  نے ایک تبصرے میں یہ بھی کہا ہے کہ پاکستان حکومت کی گھبراہٹ نے فوج کو بدلے کی کاروائی کی طرف اکسا رہا ہے۔کسی بھی جمہوری ملک میں اختلاف کی آزادی ہر کسی کوحاصل ہے تو آخر کار عمران خان کی حکومت حزب اختلاف رہنماؤں پر اس طرح کی کاروائی کیوں کرارہی ہے؟ پاکستان میں اب اپوزیشن مکمل تیاری میں ہے ، حکومتِ پاکستان کی طرف سے جمہوریت کا خون بہانا اس آسان نہیں ہوگا۔

ای ایف اے ایس نے واضح کیا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر پر بھی غداری کا مقدمہ چلایا جا رہا ہے جسے پاکستانی شہری کسی بھی صورت میں قبول نہیں کریں گے۔ راجہ فاروق کے ساتھ نواز شریف ، مریم نوازوغیرہ کے خلاف بھی حکومتِ پاکستان نے غداری کا مقدمہ درج کیا ہے ، یہ مقدمہ عمران خان کی حکومت کے خلاف ایک کسی بڑے انقلاب کا عندیہ ہے۔غداری مقدمے کے خلاف پاکستان کے اپوزیشن رہنماؤں نے ایک ساتھ تقریباً 40سے بھی زیادہ رہنماؤں کے ساتھ مل کر ملکی پیمانے پر احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔ اپوزیشن کے سامنے بہت سارے ملکی اور صوبائی مسائل ہیں جس سے عمران خان کی حکومت گرنے کی امید ہے۔

عمران خان کی حکومت نے اپوزیشن رہنماؤں پر زبردستی مقدمہ درج کراکر ایک طرح سے سنگین الزامات عائد کیا ہے جو کہ حزب اختلاف کو بدنام کرنے کی کوشش ہے۔عمران خان کی حکومت دراصل سابق پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے نیتاؤں پر قانونی شکنجہ کسنے کا کام کیا ہے حالاں کہ اپوزیشن عمران خان اور پاکستانی حکومت پر قانون کو غلط طریقے سے استعمال کرنے کا الزام لگایا ہے۔ عمران خان کے سامنے ملکی مسائل میں مہنگائی، بیروزگار کے ساتھ اپوزیشن بھی ایک بڑا مسئلہ بنتا جارہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت کے سامنے اب سیاست کی راہ بہت مشکل ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago