Categories: قومی

ریلوے 20 اکتوبر سے 392 'فیسٹیول اسپیشل' ٹرینیں چلائے گا

ریلوے 20 اکتوبر سے 392 'فیسٹیول اسپیشل' ٹرینیں چلائے گا

وزارت ریلوے نے نوراتری سے شروع ہورہے فیسٹول سیزن کے دوران مسافروں کی سہولت کے لئے 196 جوڑوی یعنی 392 ’فیسٹول اسپیشل‘ ٹرینوں کو چلانے کے لئے اصولی طور پر منظوری دے دی تھی۔ یہ خصوصی ٹرینیں 20 اکتوبر سے 30 نومبر کے درمیان چلائی جائیں گی۔ ٹرینوں میں خصوصی ٹرینوں کا کرایہ لاگو ہوگا۔

منگل کے روز تمام زونل جنرل منیجرز کو بھجوائی گئی ہدایت میں ریلوے بورڈ نے کہا ہے کہ ریلوے بورڈ نے 20 اکتوبر سے 30 نومبر کے درمیان 196 جوڑی خصوصی ٹرینوں کے آپریشن کی زونل ریلوے کی تجویز کو اصولی طور پر منظوری دے دی ہے۔

وزارت کی طرف سے جاری ہدایت میں کہا گیا ہے کہ اب ان ٹرینوں کے آپریشن سے متعلق حتمی فیصلہ متعلقہ ریلوے زون کو لینا ہو گا اور سہولت کے حساب سے ٹرینوں کا ٹائم شیڈول بھی زون کی سطح پر ہی تیار کی جائے گی۔ان ریل گاڑیوں میں 48 ٹرینیں روزانہچلیں گی جبکہ 86 ہفتہ وار ہوں گی۔ اس کے علاوہ باقی ہفتہ دو دن ، تین دن اور چار دن چلیںگی۔

ریلوے بورڈ نے اپنے ہدایت نامے میں کہا ہے کہ یہ ٹرینیں کم از کم 55 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلائی جائیں گی۔ ٹرینوں کا کرایہ 2015 کے کمرشل سرکلر نمبر 30 کے مطابق ہوگا۔ ریلوے بورڈ نے زونل ریلوے سے کہا ہے کہ ان ٹرینوں میں زیادہ ایئر کنڈیشنڈ سی تھری ٹیئرکے بہتر حالت والے کوچ استعمال کریں۔

ریلوے نے تہواری موسم میں لوگوں کی سہولت کے لیے 196 جوڑی فیسٹیول اسپیشل ٹرینیں چلانے کی اصولی طور پر منظوری دی ہے۔

ریلوے بورڈ کے حکم میں کہا گیا ہے کہ یہ ٹرینیں 20 اکتوبر سے 30 نومبر کے درمیان چلائی جائیں گی۔
حالانکہ بورڈ کی جانب سے صرف اصولی منظوری دی گئی ہے اور انہیں چلانے کے بارے میں آخری فیصلہ متعلقہ ریلوے زون کو کرنا ہے

منگل کے روز تمام زونل جنرل منیجرز کو بھجوائی گئی ہدایت میں ریلوے بورڈ نے کہا ہے کہ ریلوے بورڈ نے 20 اکتوبر سے 30 نومبر کے درمیان 196 جوڑی خصوصی ٹرینوں کے آپریشن کی زونل ریلوے کی تجویز کو اصولی طور پر منظوری دے دی ہے۔

inadminur

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago