Urdu News

خواتین اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی

آ ر آئی این ایل   نے خواتین کا بین الاقوامی  دن  منایا

خواتین اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی

لوک سبھا، راجیہ سبھا کے لیے منتخب/نامزد خواتین کی فیصد کی تفصیلات کو ظاہر کرنے والا ایک بیان ضمیمہ-اے  اور مختلف ریاستی اسمبلیوں کے متعلق ایسی ہی تفصیلات کو ضمیمہ-بی  کے طور پر منسلک کیا گیا ہے۔

صنفی انصاف حکومت کا ایک اہم عزم ہے۔ آئین میں ترمیم کا بل پارلیمنٹ میں پیش کرنے سے پہلے تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان اتفاق رائے سے اس معاملے پر غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے۔

قانون اور انصاف کے وزیر جناب کرن رجیجو نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ جانکاری دی۔

****

ضمیمہ- اے

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے لیے منتخب ہونے والی خواتین کا فیصد

نمبر شمار

ایوان / ریاست کا نام

خواتین اراکین پارلیمنٹ / اراکین اسمبلی کا فیصد

لوک سبھا

14.94

راجیہ سبھا

14.05

ضمیمہ- بی

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے لیے منتخب ہونے والی خواتین کا فیصد

نمبرشمار

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقہ کا نام

قانون ساز اسمبلی کے لیے گزشتہ عام انتخابات کا سال

خواتین کی جیتی ہوئی نشستوں کا  فیصد

1.

آندھرا پردیش

2019

8.00

2.

اروناچل پردیش

2019

5.00

3.

آسام

2021

4.76

4.

بہار

2020

10.70

5.

چھتیس گڑھ

2018

14.44

6.

گوا

2022

7.50

7.

گجرات

2017

7.14

8.

ہریانہ

2019

10.00

9.

ہماچل پردیش

2017

5.88

10.

جموں و کشمیر

2014

2.30

11.

جھارکھنڈ

2019

12.35

12.

کرناٹک

2018

3.14

13.

کیرالہ

2021

7.86

14.

مدھیہ پردیش

2018

9.13

15.

مہاراشٹر

2019

8.33

16.

منی پور

2022

8.33

17.

میگھالیہ

2018

5.08

18.

میزورم

2018

0

19.

ناگالینڈ

2018

0

20.

اڈیشہ

2019

8.90

21.

پنجاب

2022

11.11

22.

راجستھان

2018

12.00

23.

سکم

2019

9.38

24.

تمل ناڈو

2021

5.13

25.

تلنگانہ

2018

5.04

26.

تری پورہ

2018

5.00

27.

اتراکھنڈ

2022

11.43

28.

اترپردیش

2022

11.66

29.

مغربی بنگال

2021

13.70

30.

قومی راجدھانی خطہ دہلی

2020

11.43

31.

پڈوچیری

2021

3.33

Recommended