ریلوے نے منگل کو پرانے یمنا پل (لوہے کے پل) پر ریل ٹریفک کو عارضی طور پر بند کر دیا کیونکہ دہلی میں یمنا کی پانی کی سطح خطرے کے نشان سے اوپر پہنچ گئی تھی۔ پل کی بندش سے 22 ٹرینوں کا آپریشن متاثر ہوا ہے۔
شمالی ریلوے کے ایک ترجمان نے منگل کو بتایا کہ پرانے یمنا پل پر ریل کی آمدورفت آج شام 4:17 بجے سے عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے کیونکہ دریائے یمنا میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے تجاوز کر گئی ہے۔ ٹرینوں کو نئی دہلی کے راستے چلنے کے لیے موڑ دیا جائے گا۔
ترجمان نے بتایا کہ سات ٹرینیں منسوخ کر دی گئی ہیں جب کہ آٹھ ٹرینوں کا رخ نئی دہلی کے راستے موڑ دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ سات ٹرینیں پہلے سے طے شدہ منزل سے پہلے سفر شروع اور ختم کریں گی۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…