Categories: بھارت درشن
آیوش کے مرکزی وزیر جناب سربانند سونووال نے یوگا کے عالمی دن کی کامیابی کی ستائش کی
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں، نیز آیوش کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے عالمی سطح پر یوگا کو فروغ دینے میں ان کے اہم اور قائدانہ رول کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ یوگا کا آٹھواں بین الاقوامی دن (آئی ڈی وائی 2022) آج یہاں میسورو محل میں 15,000 یوگا شائقین کے ساتھ وزیر اعظم کی قیادت میں منایا گیا۔ آیوش کی وزارت کی جانب سے آیوش کے مرکزی وزیر نے وزراء کے مرکزی کونسل کے اپنے ساتھیوں، گورنروں اور ریاستی حکومتوں کے تمام اراکین، مسلح افواج کے ارکان، دنیا بھر کے غیر ملکی مشنوں کے ساتھ ساتھ ان تمام رضاکاروں کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کیا، جن کی فعال شرکت نے اس سال کے یوگا دن کو شاندار کامیابی سے ہمکنار کیا۔ مرکزی وزیر نے کرناٹک حکومت کا بھی شکریہ ادا کیا جس نے اس سال کے یوگا کے عالمی دن کو زبردست کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے سرگرم کردار ادا کیا اور اس سلسلے میں ہر قدم اور کوشش کی حمایت کی۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">یوگا کے بین الاقوامی دن 2022 کی اصل تقریب میں کرناٹک کے گورنر عزت مآب تھاورچند گہلوت، کرناٹک کے وزیر اعلی بسوراج ایس بومائی، مرکزی وزیر سربانند سونووال کے ساتھ آیوش کی وزارت اور کرناٹک حکومت کے افسران نے سرگرم شرکت کی۔ تقریباً 200 معذور بچے، 100 یتیم بچے، 15 مخنث افراد، ایچ آئی وی متاثرہ افراد اور آشا کارکنان بھی آج بڑے پیمانے پر منعقدہ اس یوگا تقریب میں شامل ہوئے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس بات پر زور دیا کہ اس سال کا موضوع مناسب طریقے سے اس بات کی تصویر کشی کرتا ہے کہ کس طرح یوگا نے کووڈ 19 وبائی مرض کے دوران مصیبتوں کو دور کرنے میں انسانیت کی خدمت کی۔ آج یوگا عالمی تعاون کے لئے بنیاد بن رہا ہے اور بنی نوع انسان کو صحت مند زندگی کا یقین فراہم کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم دیکھتے ہیں کہ یوگا گھرانوں سے نکل کر پوری دنیا میں پھیل گیا ہے اور یہ خاص طور پر گزشتہ دو سال میں ایک بے مثال اور غیر معمولی وبائی بیماری کے دوران روحانی احساس کی تصویر ہے، نیز قدرتی اور مشترکہ انسانی شعور کی تصویر ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم نے کہا کہ آج یوگا سے جڑے لامحدود امکانات کو محسوس کرنے کا وقت ہے۔ آج ہمارے نوجوان یوگا کے میدان میں نئے تصورات کے ساتھ بڑی تعداد میں آرہے ہیں۔ آیوش کی وزارت کا اسٹارٹ اپ یوگا چیلنج نئے آئیڈیاز اور اختراعات کو اکٹھا کر رہا ہے جو اس نسل کو متاثر کر رہا ہے۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آیوش کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نےکہا کہ ‘‘یوگا نے دنیا کو ایک ساتھ لایا ہے، عالمی اقدار کو نئی شکل دی ہے اور صحت کی دیکھ بھال کے مختلف نظام کو قریب لا رہی ہے۔ ایک صحت مند اور خوشگوار کل کی طرف انسانیت کی یہ خوبصورت تحریک صرف عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی جی کے عالمی سطح پر اسے مقبول اور ادارہ جاتی بنانے میں وژن اور قابل عمل کردار کی وجہ سے ممکن ہوئی ہے۔ یوگا کی رفتار دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے۔ ہمیں بے حد خوشی اور فخر ہے کہ آج کے یوم یوگا میں دنیا بھر سے تقریباً 25 کروڑ لوگ حصہ لے رہے ہیں۔ یہ تمام ریاستوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں، دنیا بھر میں پھیلے ہمارے غیر ملکی مشنوں، اس تقریب سے وابستہ تمام بین الاقوامی تنظیموں اور رضاکاروں کے تعاون اور فعال کردار کے بغیر ممکن نہیں تھا۔ ان رضاکاروں کا مقصد باقاعدگی سے یوگا کرکے اپنی زندگیوں کو طاقت بخشنا اور یوگا سے متعلق بیداری پیدا کرنا ہے۔ میں اپنے مسلح افواج کے ارکان، وزارتوں اور دیگر اداروں کے اپنے تمام عملے، پی ایس یوز، غیر ملکی معززین، عوامی شخصیات اور یوگا گرو کا آج کے پروگرام کو ایک عظیم کامیابی سے ہمکنار کرنے کے لیے ان کی انتھک محنت کے لیے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔’’
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">جناب سربانند سونووال نے مزید کہا کہ ‘‘یہ عزت مآب وزیر اعظم نریندر مودی جی کا وژن ہے کہ افراد، برادریوں، قوموں اور پوری دنیا کی صحت اور بہبود پر توجہ مرکوز کرکے عالمی امن اور ہم آہنگی لایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یوگا نے دنیا کو ایک ساتھ لایا ہے، عالمی اقدار کو نئی شکل دی ہے اور صحت کی دیکھ بھال کے مختلف نظام کو قریب لایا ہے۔ اس سال کا موضوع – انسانیت کے لئے یوگ- کو آیوش کی وزارت نے یوگا کے مختلف پہلوؤں پر مثبت بات چیت اور سماجی برادریوں کے ساتھ مشغول ہونے کے لیے مختلف پہل کے ذریعے اپنایا تھا۔ یہ پروگرام صحت اور تکثیریت کا جشن منانے کے لیے معاشرے کے مختلف طبقات کو شامل کرنے کی کوشش ہے۔ وزارت یوگا  کے ذریعے لوگوں کی صحت اور بہبود کی ترقی کو یقینی بنانے کے لیے اپنے مختلف اقدامات کے ذریعے بھی کوشش کر رہی ہے۔’’
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">اس سال یوگا کے بین الاقوامی دن 2022 میں بہت سے نئے اقدامات دیکھنے میں آئے، ‘گارڈین رنگ’ پروگرام، جو کہ 79 ممالک اور اقوام متحدہ کی تنظیموں کے ساتھ ساتھ بیرون ملک ہندوستانی مشنز کے درمیان مشترکہ مشق ہے تاکہ یوگا کی متحد کرنے والی طاقت کو واضح کیا جا سکے جو کہ قومی حدود کو عبور کرتی ہے۔ آزادی کے امرت مہوتسو کو 8ویں بین الاقوامی یوگا کے دن کی تقریبات کے ساتھ مربوط کرتے ہوئے 75 مرکزی وزراء کی قیادت میں ملک بھر میں 75 مشہور مقامات پر بڑے پیمانے پر یوگا کے پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔
<span style="box-sizing: border-box; font-family: "Jameel Noori Nastaleeq";">وزیر اعظم نے ڈیجیٹل یوگا نمائش کا بھی افتتاح کیا جہاں ورچوئل ریئلٹی جیسی جدید ترین ٹیکنالوجیز کا استعمال کرتے ہوئے یوگا کی تاریخ اور حکمت کو دکھایا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نے ساکت آیوش نمائش کا بھی دورہ کیا جہاں 146 یوگا ادارے، آیوش ادارے حصہ لے رہے ہیں۔
آئی این بیورو
Recent Posts
رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
1 year ago
کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
1 year ago
یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
1 year ago
بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
1 year ago
زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
1 year ago
لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…
1 year ago