- گھریلو اور برآمدی منڈیوں میں مسابقت کو تیز کرنے کے لیے مربوط طریقے سے باغبانی کی ویلیو چین کے ، ماقبل پیداوار ، پیداوار، فصل کے بعد کے انتظام اور لاجسٹکس، مارکیٹنگ اور برانڈنگ کے لیے ویلیو ایڈیشن کے خدشات کو دور کرنا۔
- پیداوار کی فصل کے بعد ہینڈلنگ، ویلیو ایڈیشن اور مارکیٹ لنکیجز کے لیے انفراسٹرکچر کی ترقی/توسیع/اپ گریڈنگ کے ذریعے کٹائی اور فصل کے بعد کے نقصانات کو کم کرنا۔
-
فوکس کلسٹر فصلوں کی عالمی مسابقت کو بڑھانے کے لیے جدید ٹیکنالوجیز اور طریقوں کو متعارف کرانے میں سہولت فراہم کرنا۔
حکومت ہند کی زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت نے کلسٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (سی ڈی پی) شروع کیا ہے۔ یہ ایک مرکزی سیکٹر پروگرام ہے، جسے نیشنل ہارٹیکلچر بورڈ (این ایچ بی) نے نافذ کیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد باغبانی کے شناخت شدہ کلسٹروں کی مجموع نمو اور ترقی کو اس قابل بنانا ہے،کہ انہیں عالمی سطح پر مسابقتی بنایا جا سکے اور انہیں قومی اور عالمی ویلیو چین میں شامل کیا جا سکے۔ سی ڈی پی سے تقریباً 10 لاکھ کسانوں اور ویلیو چین کے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کو فائدہ پہنچے گا۔ اس پروگرام کا مقصد ہدف شدہ فصلوں کی برآمدات کو تقریباً 20 فیصد تک بہتر کرنا ہے. انگور کی مختلف اقسام
اور کلسٹر فصلوں کی مسابقت کو بڑھانے کے لیے کلسٹر کے لیے مخصوص برانڈز کی تخلیق کرنا ہے ۔ تمام 53 کلسٹروں میں لاگو ہونے پر سی ڈی پی سے 10,000 کروڑ روپے کی تخمینہ جاتی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی امید ہے۔
لاجسٹکس، مارکیٹنگ اور برانڈنگ کے لیے ویلیو ایڈیشن کے خدشات کو دور کرنا۔
اس پروگرام سے حکومت کے دیگر اقدامات جیسے کہ زرعی انفراسٹرکچر فنڈ جو کہ فصل کے بعد کے انتظام کے بنیادی ڈھانچے اور کمیونٹی فارمنگ اثاثوں کے منصوبوں میں سرمایہ کاری کے لیے ایک درمیانی طویل مدتی مالیاتی سہولت ہے، کا احاطہ ہوگا اور وزارت کی مرکزی سیکٹر اسکیم کا 10,000 فارمرز پروڈیوسر آرگنائزیشنز (ایف پی اوز) کی تشکیل اور فروغ کے لیے فائدہ اٹھائے گا۔
-
کلسٹر سے متعلق مخصوص اقدامات کے ذریعے آمدنی بڑھانے کے لیے کسانوں کے ساتھ بات چیت کرنا۔
افسران نے سہیادری فارمرز پروڈیوسر فارمر فیسلٹی سنٹر کا دورہ کیا،جو اپنے کسانوں کو کاشتکاری کی تمام معلومات فراہم کرتا ہے، جیسے کھاد، کیڑے مار ادویات، مشینری، مٹی، پانی اور پیٹیول وغیرہ کے لیے ٹیسٹنگ لیب کی سہولت۔ ایف پی او، ایف پی او کلسٹر کے ذریعہ پیدا کئے جانے والے مختلف پھلوں میں کیڑے مار ادویات کی باقیات کی جانچ بھی کر رہا ہے۔ یہ ایک اہم مرکز ہے، جو کسانوں کو ون اسٹاپ حل اور مشورہ دیتا ہے۔ مزید برآں ، افسران نے کپاس کے کاشتکاروں میں ویلیو چین کے لیے اقدامات کو بھی دیکھا، جس کے تحت کپاس سے کپڑا بنانے کا مینوفیکچرنگ یونٹ ایف پی او چلا رہا ہے۔ انہوں نے مینوفیکچرنگ یونٹ کے کارکنوں سے بات چیت کی،جنہوں نے ایف پی او سے اپنی روزی روٹی کے تجربات شیئر کیے۔
-
مہاراشٹرا، بھارت اور نمبر 1 انگور برآمد کنندہ کے سرکردہ ایف پی او، سہیادری فارمرز پروڈیوسر کمپنی لمیٹڈ کے کاموں کو سمجھنا۔
اس کے بعد افسران نے آر اینڈ ڈی فارم میں اُگائے جانے والے انگور کی مختلف درآمدی اقسام کی کارکردگی کو دیکھنے کے لیے سہیادری فارمرز پروڈیوسر کمپنی کے آر اینڈ ڈی فارمز کا دورہ کیا اور سام ایگری کمپنی کے مالکان اور کارکنوں سے بات چیت کی ،جنہوں نے انار کی اریل اور پیکیجنگ کی برآمداتی صلاحیت کے بارے میں معلومات کا تبادلہ کیا۔