Urdu News

ٹیکسٹائل کے وزیر  پیوش گوئل نےکاٹیج ایمپوریم کی تعریف کی

ٹیکسٹائل کے وزیر  پیوش گوئل نےکاٹیج ایمپوریم کی تعریف کی

ٹیکسٹائل کے وزیر  پیوش گوئل نے بھارتی  دستکاری کے اعلیٰ معیار کی درجہ بندی کی پیشکش کے لیے. دنیا کے لیےایک وسیلے کے طور پرکام کرنے کےلئے  کاٹیج ایمپوریم  .کاٹیج ایمپوریم  کی تعریف کی


وزیرموصوف  نے کاٹیج ایمپوریم کا جائزہ لیا اور کاٹیج ایمپوریم کی اصلاح اور کاروبار کو بڑھانے میں پی پی پی کے امکانات تلاش کرنے کو کہا

ایک جدید اور قابل عمل مارکیٹنگ پلیٹ فارم فراہم کرکے عالمی سطح پر بھارتی  دستکاری کو فروغ دینے پر زور دیا

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001KS0U.jpg

ٹیکسٹائل کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل نے ہینڈ لوم اور دستکاری کی مصنوعات کے ذخیرے کی تعریف کی. جو پورے بھارت  سے نمائش کے لیے پیش کی گئی ہے، جس میں ون ڈسٹرکٹ ون پروڈکٹ. (او ڈی او پی)، جی آئی  ٹیگ شدہ مصنوعات اور لنگویشنگ دستکاری سمیت بھرپور ورثے کی نمائندگی کی گئی ہے۔ وزیرموصوف  10.11.2022 کو ٹیکسٹائل کی وزارت کے تحت ایک پی ایس یو.  سینٹرل کاٹیج انڈسٹریز کارپوریشن کے تحت ایک ریٹیل آؤٹ لیٹ سینٹرل کاٹیج انڈسٹریز ایمپوریم (سی سی آئی سی ) کا معائنہ کر رہے تھے۔

سی سی آئی سی کے ذریعہ کئے گئے کام کا جائزہ لیا

جناب گوئل نے سی سی آئی سی کے ذریعہ کئے گئے کام کا جائزہ لیا. اور عہدیداروں کو ہدایت دی. کہ وہ کاٹیج ایمپوریم کی اصلاح .اور کاروبار کو وسعت دینے میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی) کے امکانات کو تلاش کریں۔ انہوں نے بھارتی  دستکاری کے اعلیٰ معیار کی درجہ بندی. اور ہنر مند کاریگروں اور بنکروں کے ذریعہ تیار کردہ شاہکاروں کے مجموعہ کی پیشکش کے لیے. دنیا کے لیےایک وسیلے کے طور پرکام کرنے کےلئے    کی تعریف کی۔

سنٹرل کاٹیج انڈسٹریز ایمپوریم کا دورہ کیا۔

انہوں نے ایک موثر، جدید اور قابل عمل مارکیٹنگ پلیٹ فارم فراہم کرکے بھارتی  دستکاری. اور بُنائی کی روایات کو فروغ دینے اور ملک کے دستکاروں کو عالمی سطح پر پیش کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

سنٹرل کاٹیج انڈسٹریز کا دورہ کیا۔

ہمارے شاندار ورثے کی نمائندگی کرنے والے روایتی دستکاری اور ہینڈلومز کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔

حکام کے ساتھ بات چیت کی کہ کس طرح ایمپوریم ہمارے ہنر مند کاریگروں. اور بنکروں کے بنائے ہوئے شاہکاروں کا ایک خصوصی اسٹور بن سکتا ہے۔

Recommended