Urdu News

انجمن ترقی پسند مصنفین تلنگانہ کے زیر اہتمام ایک روزہ سمینار

محترم پروفیسر فاروق بخشی صاحب کی تقریب وداعی کے جلسہ کے دوران لی گئی ایک تصویر : دائیں سے بائیں :جناب ناظم علی، سابقہ ایم پی جناب عزیز پاشاہ، خاکسار، معروف ادیبہ محترمہ نفیسہ خان، دلی یونیورسٹی کے پروفیسر ابن کنول ، محترم پروفیسر فاروق بخشی، ڈاکٹر ظفر گلزار ، محترم پروفیسر نسیم الدین فریس، ڈاکٹر فضل اللہ مکرم!!

معروف فکشن نگار محترمہ قمر جمالی صاحبہ نے اپنی جانب سے بخشی صاحب کو ہدیہ گل اور ان کی اہلیہ کے لئے بھی تحفہ پیش کیا!
پروگرام کے اختتام کے موقع پر مقالہ / مضمون پڑھنے والوں کو توصیف نامے پیش کۓ گۓ! : دائیں سے بائیں :
خاکسار، جناب عزیز پاشاہ، سابقہ ایم پی ، سرپرست انجمن ترقی پسند مصنفین ، پروفیسر ایس اے شکور ، سابق صدر شعبہ اردو جامعہ عثمانیہ ، اورپروفیسر، محمد رضا اللہ خان مانو دیکگے جا سکتے ہیں!
ایسا تجربہ جسے نا قابل فراموش کہا جاسکتا ہے۔سابق ممبر پارلیمنٹ سید عزیز پاشا مہمانوں کی تواضع اس طرح کر رہے تھے جیسے ان کے گھر میں تقریب ہو۔سچائی سادگی اور شرافت کا نمونہ جو حیدر آباد میں میرے سرپرست رہے۔پاشا میں آپ کی شفقت نہیں بھول پائوگا۔
No photo description available.
پروفیسر فاروق بخشی ، صدر انجمن ترقی پسند مصنفین کی وداعی تقریب کے موقع پر. انہیں ہدیہ گل اور قلم کا تحفہ پیش کیا گیا اس دعا کے ساتھ کہ :
کرتا ہے قلم اپنے لب و نطق کی تطہیر
پہنچی ہے سر حرف دعا اب مری تحریر
ہر دن ہو ترا لطف زباں اور زیادہ
اللہ کرے زور بیاں اور زیادہ!!!!!
انجمن ترقی پسند مصنفین تلنگانہ کے زیر اہتمام اردو ہال حیدرآباد میں . ایک روزہ سمینار پروفیسر فاروق بخشی . : شخص اور عکس کی موقع پر
پروفیسر ابن کنول , پروفیسر فاروق بخشی ، پروفیسر رحمت یوسف زئی . ، پروفیسر نسیم الدین فریس، پروفیسر مجید بیدار ، ڈاکٹر اودیش رانی اور جناب عزیز پاشاہ

Recommended