اروناچل رنگ مہوتسو اروناچل پردیش کی شاندار ثقافت کاجشن ہے اور ایک بھارت شریشٹھ بھارت کے اصولوں کے مطابق ہے:وزیراعظم
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دہلی، ممبئی، کولکاتا اور گوہاٹی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں منائے جارہے اروناچل رنگ مہوتسو پر خوشی کااظہار کیا ہے۔
اروناچل پردیش کے وزیراعلیٰ جناب پیماکھنڈو کے ٹوئیٹ کو شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم نے ٹوئیٹ کیا:
’’اروناچل مہوتسو کسی پروگرام سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے ، یہ اروناچل پردیش کی شاندار ثقافت کا جشن ہے۔ یہ ایک بھارت شریشٹھ بھارت کے اصولوں کے مطابق ہے۔ اسے دہلی ، ممبئی، کولکاتا اور گوہاٹی سمیت ملک کے مختلف حصوں میں ہوتا ہوا دیکھ کر خوشی ہورہی ہے۔‘‘
———————–
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…