Urdu News

عید میلاد النبی کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند کی مبارکباد

عید میلاد النبی کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند کی مبارکباد

عید میلاد النبی کے موقع پر صدر جمہوریہ ہند کی مبارکباد

صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے میلاد النبی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے:-

“عید میلاد یا میلاد النبی کے موقع پر، جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت کی یاد میں منایا جاتا ہے، میں تمام ہم وطنوں خصوصاً اپنے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔

پیغمبر محمد نے دنیا کو نرم دلی، سادگی اور انسانیت کی خدمت کا پیغام دیا۔ ان کا پیغام ہم میں سے ہر ایک کو ہم آہنگی اور بھائی چارے کی راہ پر آگے بڑھنے کی ترغیب دیتا ہے۔

ہم حضرت محمد کی زندگی سے تحریک حاصل کریں اور باہمی ہم آہنگی کے ساتھ رہ کر اپنے ملک کی ترقی کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا عہد کریں۔

Recommended