Urdu News

کیندریہ ودیالیہ، پتھورا گڑھ کے طلباء کی جانب سے پریکشا پہ چرچا کے موقع پر ایک گیت کی پیشکش

وزیراعظم نے استاد بسم اللہ خاں یوواپرسکاریافتگان کو مبارکباد دی

وزیر اعظم نے کیندریہ ودیالیہ، پتھورا گڑھ کے طلباء کی جانب سے  پریکشا پہ چرچا  کے موقع پر ایک گیت کی پیشکش کا اشتراک کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پتھورا گڑھ کے کیندریہ ودیالیہ کے طلباء کے ذریعہ ‘پریکشا پہ چرچا  ‘کے  موقع پر ایک  گیت کی پیشکش کا اشتراک کیا ۔

کیندریہ ودیالیہ سنگٹھن کے ایک ٹویٹ کو  دوبارہ ٹویٹ کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے  لکھا ؛

“لاجواب ! سُروں میں پرویا گیا طلباء کا یہ جذبہ امتحان کے جشن میں نئے رنگ بھرنے والا ہے، ان میں جوش و خروش پیدا کرنے والا ہے۔”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Recommended