ملک میں نئی یونیورسٹیاں
وزارت تعلیم کے انتظامی کنٹرول کے تحت گزشتہ پانچ برسوں کے دوران چھ نئی مرکزی یونیورسٹیاں قائم کی گئی ہیں۔ تین ڈیمڈیونیورسٹیوں کو سنٹرل یونیورسٹی میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ یہ کام سنٹرل سنسکرت یونیورسٹی ایکٹ مجریہ 2020 کے ذریعے کیا گیا ہے۔ یہ ایکٹ 30.04.2020 کو نافذ ہوا تھا۔ تفصیلات حسبِ ذیل ہیں:
S. No. |
Name of the Central Universities |
Location |
1. |
Central University of Andhra Pradesh |
Ananthpur, Andhra Pradesh |
2. |
Central Tribal University of Andhra Pradesh |
Vijaynagaram, Andhra Pradesh |
3. |
Sindhu Central University |
Khaltsi, Ladakh |
4 |
Central Sanskrit University (CSU) |
Janakpuri Institutional Area, Delhi |
5 |
Shri Lal Bahadur Shastri National Sanskrit Universities (SLBSNSU) |
Katwaria Sarai, New Delhi |
6 |
National Sanskrit University (NSU) |
Tirupati, Andhra Pradesh |
ان یونیورسٹیوں سے 18000 سے زیادہ طلباء کے اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور کرنے کا امکان ہے۔ ملک میں نئی یونیورسٹیاں
یہ معلومات مملکتی وزیر تعلیم ڈاکٹر سبھاش سرکار نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔
باحجاب لڑکی بشریٰ متین نے کیا کمال، 16 گولڈ میڈل جیت کریونیورسٹی میں بنایا نیا ریکارڈ