Categories: تفریح

پیرس فیشن ویک میں ایشوریا رائے بچن نے بکھیرا جلوہ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
فلمی اداکارہ ایشوریہ رائے بچن اس وقت اپنے اداکار شوہر ابھیشیک بچن اور بیٹی آرادھیا کے ساتھ پیرس میں ہیں۔ ایشوریا حال ہی میں پیرس فیشن ویک 2021 میں شرکت کے لیے یہاں پہنچی ہیں۔ یہاں ایشوریہ نے سفید رنگ کے لباس میں ریمپ پر واک کی۔ اس کی کئی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ریمپ واک کے دوران ایشوریہ سفید لباس میں کسی پری سے کم نہیں لگ رہی تھی۔ اس کے ساتھ، اس نے کھلے بال رکھے اور ہلکا سا میک اپ کیا، جو اس کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا تھا۔ جس نے بھی ایشوریہ کا یہ روپ دیکھا اس کا دل موہ لیا۔ ایشوریہ کی خوبصورتی کا 47 سال کی عمر میں بھی کوئی مقابلہ نہیں۔کام کے محاذکی بات کریں تو، ایشوریہ رائے جلد ہی منی رتنم کی فلم پونیئن سیلون میں اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago