Categories: تفریح

فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘ میں شہناز گل کے بعد اس اداکارہ کی انٹری

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سلمان خان کی آنے والی فلم ’کبھی عید کبھی دیوالی‘کے حوالے سے تازہ ترین خبر سامنے آ رہی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ شہناز گل کے بعد اب بھائی جان نے پلک تیواری پر مہربان ہو کر انہیں اپنی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق اپنے گلیمرس لک کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی پلک تیواری جلد ہی سلمان خان کی فلم کبھی عید کبھی دیوالی میں نظر آئیں گی۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پلک تیواری نے اس فلم کے لیے اپنی منظوری دے دی ہے اور جلد ہی وہ اس کی شوٹنگ بھی شروع کریں گی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
غور طلب ہے کہ سلمان خان کی آنے والی فلم 'کبھی عید کبھی دیوالی' کافی عرصے سے چرچا میں ہے۔ اس فلم میں اداکارہ پوجا ہیگڑے پہلی بار سلمان خان کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گی، جو فلم میں سلمان کے اپوزٹنظر آئیں گی۔ ان دونوں کے علاوہ سورج پنچولی، سورج اقبال، شہناز گل بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ کبھی عید کبھی دیوالی کی ہدایت کاری فرہاد سامجی کریں گے۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago