Categories: تفریح

جونیئر بچن نے شائقین مداحوں سے ماسک لگانے کی اپیل کی

ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے معاملات کے درمیان فلم اداکار ابھیشیک بچن نے مداحوں سے سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہی پھیلاتے ہوئے ماسک لگانے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی۔ اس تصویر میں ان کے منہ پر ماسک ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں کالے رنگ کے چشمے بھی پہنے ہوئے ہیں۔

اس تصویر کا اشتراک کرتے ہوئے جونیئر بچن نے لکھا – 'پلیز ، پلیز ،پلیزآپ اپنا ماسک پہنیں !!! اگر اپنےلئے نہ صحیح تو اپنے گھروالوں ، بزرگوں ، دوستوں اور پیاروں کے بارے میں سوچیں‘۔

ابھیشیک بچن کی اس پوسٹ کو شائقین بہت پسند کررہے ہیں اور اس پر اپنی رائے بھی دے رہے ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ ان دنوں ملک میں ایک بار پھر کورونا وائرس قہر برپاکررہاہے۔ بالی ووڈ کے کئی اسٹار بھی اس کا شکار ہوچکے ہیں۔ پچھلے سال ، ابھیشیک بچن خود کورونا وائرس کی وبا کا شکارہوئے تھے۔ تاہم ، وہ جلد ہی یہ جنگ جیت گیے۔ پچھلے سال کی طرح ، اس سال بھی ، کورونا کی وبا ملک میں اپنی خوفناک شکل دکھا رہی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago