Categories: تفریح

فلم ساز یش چوپڑہ : فلمی دنیا کا ایسا نام جو کسی تعارف کا محتاج نہیں

یوم پیدائش کے موقع پر خاص پیش کش

ممبئی، 6 ستمبر

بالیوڈ کے لئے متعدد یادگار فلمیں بنانے والے فلم ساز یش جوہر کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔فلم کبھی خوشی کبھی غم، کچھ کچھ ہوتا ہے اورکل ہو نہ ہو جیسی سپر ہٹ فلموں کے پروڈیوسر یش جوہر 6 ستمبر 1929 کو لاہور کے پنجاب میں پیدا ہوئے۔

یش جوہر نے ساٹھ کی دہائی میں ایک فوٹوگرافر کی حیثیت سے فلمی دنیا میں قدم رکھا تھا اور مختلف ہدایت کاروں کے ساتھ معاون کی حیثیت سے کام کیا۔انہوں نے بالی وڈ میں اپنے کریئر کی شروعات سال 1952 میں سنیل دت پروڈکشن ہاؤس اجنتا آرٹ سے کی۔

یش جوہر نے فلم ’مجھے جینے دو ‘ اور ’یہ راستے ہیں پیار کے ‘ جیسی فلموں میں اسسٹنٹ کے طور پر کیا۔

یہی نہیں انہوں نے دیو آنند کی فلم ’گائیڈ ‘ میں بھی اپنا بھرپور تعاون دیا ۔اس فلم نے باکس آفس پر شہرت کے ساتھ زبردست کمائی کی تھی۔یش جوہر زندگی میں ایک کامیاب انسان بننا چاہتے ہیں۔بس اسی مقصد کے ساتھ وہ بالی ووڈ میں اپنے وقت کے معروف اداکار دیوا ٓنند کے ساتھ مسلسل کام میں مصروف رہنے لگے۔

یش جوہر ، دیو آنند کی ’نوکیتن ‘ فلم سے وابستہ ہوگئے اور ان کے ساتھ ’جویل تھیف‘، پریم پجاری اور ہرے راما ہرے کرشنا جیسی فلموں میں اپنا تعاون دیا۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago