تفریح

گرو دت نہ ہوتے تو سینما میں کاغذ کے پھول کیسے مہکتے؟

نو جولائی کی تاریخ ملک و دنیا کی تاریخ میں کئی اہم وجوہات کی بنا پر درج ہے۔ یہ تاریخ ہندوستانی سنیما کے لیے بھی یادگار ہے۔ دراصل اسی تاریخ کو 1925 میں وسنت کمار شیوشنکر پادوکون عرف گرو دت پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ہندی سنیما میں اداکاری اور ہدایت کاری کے میدان میں ایک الگ پہچان بنائی۔

 ان کی صلاحیتوں کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ گرو دت کی فلموں ‘پیاسا’ اور ‘کاغذ کے پھول’ کو ٹائم میگزین نے دنیا کی 100 بہترین فلموں میں شمار کیا ہے۔ ‘پیاسا’ کے علاوہ ‘کاغذکے پھول’، ‘چودھوہیں کا چاند’ اور ‘صاحب بی بی اور غلام’ بھی ان کی شاندار فلموں میں رکھی گئی ہیں۔

ہندی سنیما میں اپنی اداکاری کی مہارت کو ثابت کرنے والے ایک اور قابل اداکار سنجیو کمار بھی 09 جولائی کو پیدا ہوئے۔ اس کے علاوہ 09 جولائی 1875 کو بمبئی میں اسٹاک ایکسچینج کا قیام عمل میں آیا اور 1816 میں 09 جولائی کو ارجنٹائن نے اسپین سے آزادی حاصل کی۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago