Categories: تفریح

ہندوستان کی ہرناز سندھو نے جیتا مس یونیورس کا خطاب

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
چنڈی گڑھ کی ہرناز سندھو (21) نے مس ​​یونیورس کا خطاب جیت لیا ہے۔ہندوستان 21 سال بعد ایک بار پھر یہ خطاب جیتنے میں کامیاب ہوا ہے۔اس سے قبل سال 2000 میں ہندوستانی حسینہ لارا دتہ نے یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔ان سے پہلے سشمیتا سین 1994 میں مس یونیورس بنی تھیں۔<span dir="LTR">21 </span>سالہ سندھو نے اسرائیل کے شہر ایلات میں منعقدہ 70ویں مس یونیورس مقابلے میں خطاب جیتا۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
سندھو کو مس یونیورس 2020 کا تاج مس یونیورس میکسیکو کی اینڈریا میز نے پہنایا۔سی این این نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق سندھو نے 79 مدمقابلوں کو شکست دے کر یہ خطاب اپنے نام کیا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago