Categories: تفریح

جھانوی کپور نے ورک آؤٹ ویڈیو شیئر کی

جھانوی کپور نے ورک آؤٹ ویڈیو شیئر کی

ممبئی، 19 ستمبر

بالی وڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی ورک آؤٹ ویڈیو شیئر کی ہے جھانوی کپورگاہے بگاہے مداحوں کواپنی فٹنس کا راز بتاتی رہتی ہیں علاوہ ازیں وہ اپنا ورک آؤٹ سیشن سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کرکے لوگوں کو تحریک دیتی رہتی ہیں اس بار انھوں نے ایک بار پھر جم میں ورزش کرتے ہوئے اپنی تصویریں پوسٹ کی ہیں انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ان تصاویر میں جھانوی کپور جم میں سخت محنت اور پسینہ بہاتی نظر آ رہی ہیں۔جھانوی نے جم سے دو تصاویر شیئر کی ہیں۔

پہلی تصویر میں وہ سنگل لیگ اسٹریچ ورزش کرتی نظر آرہی ہیں، جبکہ دوسری تصویر میں وہ ہاتھ اسٹریچ کرکے ورزش کرتی نظر آرہی ہیں۔ان تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے چنداں ایموجی کا بھی سہارا لیا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

11 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

11 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

11 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

11 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

11 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

11 months ago