تفریح

جانیں کارتک-کیاراکی فلم”ستیہ پریم کی کتھا”کی 11ویں دن کی کمائی کتنی ہے؟

اداکار کارتک آرین اور اداکارہ کیارا اڈوانی کی فلم ’ستیہ پریم کی کتھا‘ نے 11ویں دن باکس آفس پر اچھی کمائی کی ہے۔ تاہم فلم کا آغاز سست رفتاری سے ہوا۔ اس کے بعد دیکھا گیا کہ اس فلم کی کمائی دن بہ دن بڑھ گئی۔ پھر سیدھے 11ویں دن اس نے کافی  کمائی کی ہے۔

سیکنلک کی رپورٹ کے مطابق ستیہ پریم کی کتھا نے ایک بار پھر باکس آفس پر زبردست انٹری کی۔ فلم نے 11ویں دن  گزشتہ  دنوں کی مائی سے زیادہ   کمائی کی ہے ۔ کارتک کی فلم نے اتوار کو 5.25 کروڑ کی کمائی کی، تو اب فلم ”ستیہ پریم کی کتھا“ نے کل 66.06 کروڑ کمائی کی ہے۔ فلم پر 60 کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔

کارتک،کیارا کی فلم کے ہدایت کارسمیر ودوان ہیں۔  فلم میں سپریا پاٹھک اور گجرت راؤ بھی اہم کرداروں میں ہیں۔ ان دونوں نے کارتک کے والدین کا کردار ادا کیا ہے۔ انورادھا پٹیل اور سدھارتھ رندیریا نے کیارا کے والدین کا کردار ادا کیا ہے۔ اس کے علاوہ اس فلم میں راجپال یادو بھی اہم کردار میں ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago