Categories: تفریح

کریتی سینن فلم گنپت کے لیے خوب بہا رہی ہیں پسینہ

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کریتی سینن ان دنوں اپنی آنے والی فلم 'گنپت' کے لیے بہت زیادہ پسینہ بہا رہی ہیں۔ کریتی سینن نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ ورزش کرتی نظر آرہی ہیں۔ویڈیو کے آخر میں اداکارہ کے دستخط بھی نظر آرہے ہیں، جو اس ویڈیو کو اور بھی خوبصورت بنا رہے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
کریتی سینن جلد ہی فلم کی شوٹنگ شروع کریں گی۔ کریتی فلم میں ایکشن کرتے ہوئے بھی نظر آئیں گی۔ اس فلم میں وہ اداکار ٹائیگر شراف کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئیں گی۔ یہ دوسرا موقع ہے کہ کریتی سینن ٹائیگر شراف کے ساتھ اسکرین شیئر کرتی نظر آئیں گی۔ اس سے پہلے دونوں 2014 کی فلم 'ہیروپنتی' میں ایک ساتھ نظر آئیں  گی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
ہیروپنتی بالی ووڈ میں ان دونوں کی پہلی فلم تھی۔ اس فلم کی کامیابی کے ساتھ، دونوں ایک بار پھر فلم 'گنپت' میں اسکرین شیئر کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ ٹائیگر شراف اور کریتی سینن کی فلم 'گنپت' دو حصوں میں بنائی جائے گی۔ اس فلم کو جیکی بھگنانی، واسو بھگنانی اور دیپ شیکھا دیشمکھ مشترکہ طور پر پروڈیوس کریں گے، جبکہ وکاس بہل فلم کی ہدایتکاری کریں گے۔ یہ فلم اگلے سال کرسمس کے موقع پر 23 دسمبر 2022 کو ریلیز کی جائے گی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago