تفریح

اداکار شاہ رخ خان کے گھر پر بھگوان گنیش

گنیش چترتھی کے موقع پر باندرہ میں فلم اداکار شاہ رخ خان کی منت رہائش گاہ پر بھگوان گنیش کی مورتی بٹھا دی گئی۔ شاہ رخ کے پورے خاندان نے گنپتی بپا کی پوجا کی۔ یہ معلومات شاہ رخ نے خود اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔

گنیش کی مورتی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر کہا کہ میں نے اور ابرام نے گنپتی جی کا گھر میں استقبال کیا۔ پھر انہوں نے یہ بھی شیئر کیا کہ انہوں نے مودک کا ذائقہ چکھا۔ اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ محنت، لگن اور خدا پر یقین کے ساتھ آپ اپنے خوابوں کو حاصل کر سکتے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی شاہ رخ خان نے سب کو گنیش چترتھی کی مبارکباد دی۔ شاہ رخ کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر میں بپا کے ساتھ ان کی اور ان کے بیٹے کی ایک جھلک دیکھی جا سکتی ہے۔

شاہ رخ خان تقریباً ہر سال گنیش چترتھی کے موقع پر گنیش بپا کو اپنے گھر میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ عید ہو، دیوالی ہو یا گنیش چترتھی، شاہ رخ ہر تہوار کو بڑے دھوم دھام سے مناتے ہیں۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

1 year ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

1 year ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

1 year ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

1 year ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

1 year ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

1 year ago