تفریح

ایم سی اسٹین نے شاہ رخ خان اور وراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر نئی تاریخ رقم کی

’ بگ باس ‘ جتنا متنازعہ شو ہے، اتنا ہی اسے مقبول شو کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ ریپر ایم سی اسٹین نے حال ہی میں بگ باس 16 کی ٹرافی اپنے کے نام کی ہے۔

اب ایم سی اسٹین نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور کرکٹر وراٹ کوہلی کو پیچھے چھوڑ کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ جانئے یہ ریکارڈ کیا ہے؟

ایم سی اسٹین کے سوشل میڈیا پر زبردست فالوورز ہیں۔

انہیں 18 لاکھ لوگ فالو کرتے تھے۔ بگ باس 16 جیتنے کے بعد ایم سی اسٹین تقریباً 10 منٹ تک انسٹاگرام پر لائیو ہوئے۔

اس وقت اس لائیو میں 541 ہزار لوگ تھے۔ آج تک کسی ہندوستانی مشہور شخصیت کے لائیو اتنے زیادہ ویوز نہیں ملے۔

اس سے قبل یہ ریکارڈ شاہ رخ خان کے نام تھا۔ شاہ رخ انسٹا پر لائیو ہوئے تو انہیں 255 ہزار ویوز ملے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago