بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نینا گپتا جو اپنی شاندار اداکاری کے باعث مداحوں میں شہرت رکھتی ہیں ان دنوں سوشل میڈیا پر سرخیوں میں ہیں۔ اس کے پیچھے وجہ یہ ہے کہ ان کا ایک ویڈیو اس وقت سرخیوں میں ہے۔نینا گپتا جنہوں نے زندگی کی 63 بسنت دیکھ چکی ہیں، نے اپنے سوشل میڈیا اکاو¿نٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے ، جس میں وہ فٹنس چیلنج لیتے ہوئے نظر آ رہی ہیں۔ ویڈیو میں نینا زبردست انداز میںورزش یعنی پش اپس کر رہی ہیں۔ اس دوران ان کا فٹنس ٹرینر بھی ان کے ساتھ نظر آرہا ہے۔
نینا گپتا نے ویڈیو میں بتایا ہے کہ وہ ہر روز اپنی شروعات پش اپس سے کرتی ہیں۔ نینا نے کیپشن میں لکھا – بس شروعات کی لیکن شو آف کر رہی ہوں۔ نینا گپتا کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے اور مداح ان کے جذبے کی تعریف کر رہے ہیں۔نینا گپتا کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو حال ہی میں ان کی فلم ا±ونچائی ریلیز ہوئی ہے ، جسے کافی پذیرائی مل رہی ہے۔ وہ کچھ بلا عنوان پروجیکٹس پر بھی کام کر رہی ہے۔
رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…
مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…
جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…
زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…
سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…