Categories: تفریح

سوشل میڈیا پراڑی کٹرینہ کیف کی پریگنینسی کی خبر، مداحوں نے کہا خوشخبری کب سنائیں گی؟

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بالی ووڈ کی دو اداکارہ سونم کپور اور عالیہ بھٹ جلد ماں بننے والی ہیں۔ سونم کپور کی ڈیو ڈیٹ بھی بہت قریب ہے جب کہ عالیہ بھٹ کا بے بی شاور بھی ہو چکا ہے۔ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں اپنی پریگنینسی کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی تھی۔ ادھر قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہکٹرینہ کیف بھی بہت جلد اپنے مداحوں کو خوشخبری سنانے والی ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
خبر ہے کہ کٹرینہ اچانک لائم لائٹ سے غائب ہو گئی ہیں۔ نہ تو وہ عوامی اپیئرینس دے رہی ہیں اور نہ ہی انہوں نے اپنی کوئی تازہ ترین تصویر یا ویڈیو مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ حال ہی میں وہ کرن جوہر کی 50ویں سالگرہ کے موقع پر پارٹی میں بھی کہیں نظر نہیں آئیں جب کہ اس پارٹی میں بالی ووڈ کی ہر مشہور شخصیت نظر آئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ آخری بار شادی کے پانچ ماہ مکمل ہونے پر وکی-کیٹ اس کا جشن منانے کے لئے نیویارک گئے تھے، جس کی کچھ تصاویر وکی۔ کیٹ نے مداحوں کے ساتھ شیئر بھی کی تھیں۔ تب سے، کیٹ لائم لائٹ میں نظر نہیں آئی ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
قابل ذکر ہے کہ 9 دسمبر 2021 کو کٹرینہ کیف نے اداکار وکی کوشل کے ساتھ سات پھیرے لئے۔ دونوں کی شادی کے بہت چرچے ہوئے۔ شادی کے بعد دونوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے ایک دوسرے پر خوب پیار برساتے  دیکھا گیا۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago