Categories: تفریح

سوشل میڈیا پر چھایا نورا فتحی کا دلکش انداز، شائقین نے کچھ اس اندازمیں دیا جواب

<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
بالی ووڈ کی دلبر گرل نورا فتحی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں نورا نے باڈی کون اسپگیٹی اسٹائل بلیک لیدر ڈریس پہنا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے شمری سلور رنگ کا ایک چھوٹا بیگ بھی اٹھایا ہوا ہے۔ نورا نے کھلے بالوں اور کم سے کم میک اپ کے ساتھ اپنا لک مکمل کیا۔ وڈیو میں نورا کے شاندار انداز کو مداح بے حد پسند کر رہے ہیں۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
’ساکی ساکی‘ اور ’دلبر دلبر‘ سے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے والی نورا نے 2014 میں ریلیز ہونے والی فلم ’روار: ٹائیگرز آف دی سندربن‘ میں اپنی اداکاری کا آغاز کیا۔ اس کے بعد وہ ساؤتھ کی کئی فلموں میں نظر آئیں، لیکن انہیں ’بگ باس 9‘ کا حصہ بننے کے بعد پہچان ملی۔ نورا نے اپنی خوبصورت حرکتوں اور رقص سے سامعین کے دلوں پر انمٹ نقوش چھوڑے۔ اس کے ساتھ انہوں نے کئی فلمی شخصیات کی توجہ بھی اپنی جانب مبذول کروائی۔</p>
<p dir="RTL" style="text-align: justify;">
اس کے بعد نورا کو میوزک البمز اور فلموں کی آفرز آنے لگیں۔ نورا فتحی نے ہندی فلموں کے علاوہ ملیالم اور تیلگو فلموں میں بھی اداکاری کی ہے۔ انہیں سب سے زیادہ مقبولیت فلم ’ستیامیو جیتے‘ کے گانے’دلبر‘ سے ملی۔ فلم کے اس گانے میں نورا نے اپنے ڈانس موو سے سب کو دیوانہ بنا دیا۔ اس کے بعد نورا کئی فلموں میں آئٹم نمبر کرتی نظر آئیں۔ جلد ہی وہ فلم تھینک گاڈ میں بھی ایک خاص کردار میں نظر آئیں گی۔</p>

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago