تفریح

پٹھان باکس آفس کلیکشن: فلم 300 کروڑ کلب میں شامل

شاہ رخ خان کی فلم پٹھان باکس آفس پر دھوم مچا رہی ہے۔ فلم اب دنیا بھر میں 300 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر چکی ہے۔

شاہ رخ خان کی چار سال بعد سینما میں واپسی مداحوں کے لیے کسی جشن سے کم نہیں۔ فلم پٹھان نے ہندوستان اور دنیا بھر میں باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے۔ اور ایسا لگتا ہے کہ یہ شاہ رخ خان کی سب سے بڑی بلاک بسٹروں میں سے ایک ثابت ہو رہی ہے۔ فلم نے صرف تین دنوں میں دنیا بھر میں 300 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔

ٹویٹر پر یہ معلومات دیتے ہوئے تجارتی تجزیہ کار رمیش بالا نے لکھا، “پٹھان نے 3 دنوں میں دنیا بھر کے باکس آفس پر 300 کروڑ سے تجاوز کر لیا، جب کہ ہندوستانی باکس آفس پر 150 کروڑکی کمائی کی۔

شاہ رخ خان، دیپیکا پدوکون اور جان ابراہم پہلی بار پٹھان میں اکٹھے ہوئے ہیں۔ یہ فلم سدھارتھ آنند نے لکھی اور ہدایت کی ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago