Urdu News

وزیراعظم نے نیشنل فلم ایوارڈز سے نوازے جانے والے نے تمام لوگوں کو مبارکباد دی

وزیراعظم نے نیشنل فلم ایوارڈز سے نوازے جانے والے نے تمام لوگوں کو مبارکباد دی

 نیشنل فلم ایوارڈز. وزیراعظم نے نیشنل فلم ایوارڈز سے نوازے جانے والے نے تمام لوگوں کو مبارکباد دی

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نیشنل  فلم ایوارڈ سے نوازے جانے والے تمام لوگوں کو مبارکباد دی۔

مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر کے ایک ٹویٹ کے جواب میں، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

’’ان تمام لوگوں کو مبارک باد  جنہیں نیشنل فلم ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔ یہ اعزاز ان کی تخلیقی صلاحیتوں اور تفریح، فن اور ثقافت کی دنیا کے لئے ان کی خدمات کا  ایک موزوں اعتراف ہے‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Recommended