تفریح

انوپم کھیر کی فلم ‘دی سگنیچر’ کا پوسٹر جاری

ممبئی،6 دسمبر(انڈیا نیریٹو)

معروف اداکار انوپم کھیر کی آنے والی فلم ‘دی سگنیچر’ ان دنوں زیر بحث ہے۔ فلم کی شوٹنگ مکمل ہو چکی ہے اور ریلیز کے لیے تیار ہے۔ دریں اثنا، پیر کو میکرز نے فلم کے پوسٹر کی نقاب کشائی کی، جس کی کچھ تصاویر اور ویڈیوز انوپم کھیر نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ اس دوران انوپم کھیر کے ساتھ فلم کے ہدایت کار اور پروڈیوسر بھی موجود تھے۔

جبکہ فلم کے پوسٹر میں انوپم نے سادہ شرٹ اور پینٹ پہن رکھی ہے۔ انہوں نے ایک ہاتھ سے کندھے پر لٹکا ہوا بیگ پکڑا ہوا ہے، جب کہ دوسرے ہاتھ میں چھتری ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ‘دی سگنیچر’ میں انوپم کھیر کے ساتھ مہیما چودھری، اداکار رنویر شوری، انو کپور اور منوج جوشی بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔ کے سی بوکاڈیا کے ذریعہ پروڈیوس کردہ، دی سگنیچر کو نیشنل ایوارڈ یافتہ گجیندر آہیرے نے ڈائریکٹ کیا ہے۔

آئی این بیورو

Recent Posts

رجنی کانت کی فلم ’جیلر‘ پر شائقین کا ردعمل

رجنی کانت کی ’جیلر‘ جمعرات کو ریلیز ہوئی۔ فلم کو پہلے دن سینما گھروں میں…

9 months ago

کشمیر میں’میری ماٹی، میرا دیش‘مہم کے تحت متعدد تقریبات منعقد

مضمون نگار: زبیر قریشی میری ماٹی، میرا دیش مہم نے وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع…

9 months ago

یُگ پریورتن: جموں و کشمیر کا تبدیلی کا سفر

جموں و کشمیر کی یونین ٹیریٹری میں تنظیم نو کے بعد ہونے والی اہم تبدیلیوں…

9 months ago

بھارت کے نقشے کی تصویر کا قالین بُننے والا کشمیری قالین باف محمد مقبول ڈار سے ملیں

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ سے تعلق رکھنا والا محمد مقبول ڈار نامی قالین…

9 months ago

زعفران کی آسمان چھوتی قیمت کشمیر کے کسانوں کے چہروں پر لے آئی مسکراہٹ

زعفران کی جی آئی ٹیگنگ کے بعد، کسانوں نے اس کی پیداوار میں اضافہ کیا…

9 months ago

لال چوک پر تجدید شدہ کلاک ٹاور سری نگر کے قلب میں لندن کی جھلک کررہا ہے پیش

سری نگر میں، لال چوک پر نئے تجدید شدہ تاریخی کلاک ٹاور ایک خوشگوار حیرت…

9 months ago